اہم خبریں

جنوبی کوریا، مسافر سے پستول کی گولیاں برآمد، طیارے کو خالی کروا لیا گیا

سیول(نیوزڈیسک)کورین ایئرلائنز کے مسافر طیارے کو پستول کی گولیاں برآمد ہونے کے بعد خالی کروا لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اڑان بھرنے سے قبل طیارے میں سوار ایک مسافر سے 9 ایم ایم کی گولیاں برآمد ہوئیں۔طیارے کو صبح پونے 8 بجے منیلا روانہ ہونا تھا، 218 […]

کارکن کی ہلاکت اور دوران حراست تشدد پر عدلیہ کب حرکت میں آئے گی؟ عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کارکن علی بلال پر وحشی درندوں سے بھی بدتر لوگوں نے بدترین تشدد کیا، عدلیہ کب اس کے خلاف حرکت میں آئے گی۔عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ انسان رب العزت کی عظیم ترین تخلیق ہے لیکن جب وہ جب […]

صوبے کے تمام مسائل حل کرنے کے قابل نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

گوادر(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ اس قابل نہیں کہ صوبے کے تمام مسائل حل کرسکیں۔گوادر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بجٹ کا 25 فیصد گوادر کی ترقی پر خرچ کر رہے ہیں، لوگوں نے میگا منصوبوں کے لئے اپنی زمینوں کی قربانی دی، حکومت نے منصوبوں […]

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل ایلیمنیٹر کیلئے کوالیفائی کرلیا

راولپنڈ ی (  اے بی این نیوز  )پشاور زلمی 200 سے زائد رنز بنا کر دوسری مرتبہ میچ ہار گئی پاکستان سپر لیگ 8 کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ایلیمنیٹر راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا، بابر الیون دوسری مرتبہ 200 سے زائد رنز بنا کر میچ ہار گئی۔پاکستان سپر […]

سیکیورٹی خطرات بہت زیادہ ہیں، الیکشن نہ کروائے جائیں، حساس اداروں کی بریفنگ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حساس اداروں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی خطرات بہت زیادہ اور شدت کے ہیں، الیکشن نہ کروائے جائیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں حساس اداروں نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی۔حساس اداروں نے آگاہ کیا کہ سیکیورٹی خطرات گزشتہ سال کی نسبت بہت […]

پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ پاکستان عوامی جمہوریہ چین کی جانب سے سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کا پرتپاک خیرمقدم کرتا ہے۔ پاکستان کو پختہ یقین ہے کہ یہ […]

جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والوں کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی بلال کو اسپتال میں چھوڑ کر جانے والے دونوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو لانے والی گاڑی کو […]

آسٹریلوی سائنسدانوں نے ہوا کو برقی کرنٹ میں تبدیل کرنے والا انزائم دریافت کرلیا

سڈنی(اے بی این نیوز)آسٹریلیا کے تحقیقی ماہرین نے ایک ایسا انزائم دریافت کیا ہے جو برقی روپیدا کرنے کے لیے فضا میں ہائیڈروجن کی کم مقدار استعمال کرتا ہے۔جریدے نیچر میں شائع ہونے والی موناش یونیورسٹی کے ماہرین کی زیر قیادت تحقیق کے مطابق، محققین نے ہائیڈروجن استعمال کرنے والے ہک نامی انزائم کو مٹی […]

محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ماہ مارچ کے آخری دنوں میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتا گرم رہنے کی پیش گوئی کی گئی […]

حکومتی اتحاد کا حصہ ہیں، الیکشن اپنے نشان پر لڑیں گے، یوسف رضا گیلانی

ملتان(اے بی این نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم حکومتی اتحاد کا حصہ ہیں لیکن الیکشن اپنے نشان پر لڑیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم حکومتی اتحاد کا حصہ ہیں، ہمارا […]