انتخابات کی تیاریوں کیلئے عمران خان نے پارٹی الیکشن سیل قائم کر دیا

لاہور(اے بی این نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابات کی تیاریاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے الیکشن سیل میں اعجاز چودھری، ریاض فتیانہ، رائے عزیز اللہ بطور ممبر کام کریں گے، پارٹی الیکشن سیل انتخابات کے حوالے سے تکنیکی امور کو دیکھے گا، ووٹر لسٹوں، بلاک […]
سندھ کے 15 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری

لاڑکانہ(اے بی این نیوز)سندھ کے 15 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔رمضان المبارک اور اتوار کا روز ہونے کے باعث پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے، تاحال چند ووٹر ہی ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچ سکے ہیں۔حیدر آباد، لاڑکانہ، جامشورو، بدین ، سکھر، سانگھڑ کی یوسیز […]
عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا گیا

کوئٹہ(اے بی این نیوز)چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے راہداری ریمانڈ پر پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا۔کوئٹہ میں حسان نیازی کو جوڈیشل مجسٹریٹ 7 نے چیمبر میں طلب کر کے راہداری ریمانڈ دیا۔اس سے قبل حسان نیازی کے وکیل اقبال شاہ ایڈووکیٹ […]
وزیراعظم شہبازشریف کی مفت آٹا تقسیم کرنے والے مراکز میں بزرگوں اورخواتین کیلئے خصوصی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے مفت آٹا تقسیم کرنے والے مراکز میں بزرگوں اورخواتین کیلئے خصوصی انتظامات کو یقینی بنانے اور بزرگوں ، خواتین اوربیمارشہریوں کوترجیحی بنیادوں پرآٹا فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یہ ہدایات اتوار کو مفت آٹا تقسیم کرنے کے عمل اورانتظامات کا جائزہ […]
مراکش نے فٹبال کی عالمی چیمپئین برازیل کو شکست دیدی

ٹینگیرس(نیوزڈیسک) مراکش نے برازیل کو 1-2 سے شکست دیکر پہلی بار پانچ بار کی عالمی چیمپئین کیخلاف جیت درج کروالی۔ ٹینگیرس میں کھیلے گئے دوستانہ بین الاقوامی میچ میں مراکش نے 29 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کی تاہم 67 ویں منٹ میں برازیل کے کپتان کیسمیرو نے گول اسکور کرکے میچ […]
پاک افغان ٹی 20 سیریز ،پاکستان دوسرے میچ میں جیت کے لیے پرعزم ، ٹیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک افغان ٹی 20 سیریز ،پاکستان دوسرے ٹی 20 میں جیت کے لیے پرعزم ، ٹیم کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میچ آ ج شام 9 بجے شروع ہوگا، دوسرے ٹی20 میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو جگہ دی […]
کراچی ، رمضان المبارک کے آغاز سے ہی پھلوں کی قیمتوں میں ہوشروبا اضافہ،عوام پریشان

کراچی( نیوز ڈیسک)شہر قائد میں رمضان المبارک کے آغاز سے ہی پھلوں کی قیمتوں میں ہوشروبا اضافہ ،غریب عوام قیمتیں سن کر پریشان۔ کراچی میں کیلا 200سے 300 روپے درجن ، اچھی قسم کا سیب300 سے 400 روپے کلو میں بک رہا ہے۔ کراچی میں بھنڈی 300 روپے جبکہ ٹماٹر 250 سے 200 روپے میں […]
سعودی عرب نے 8ماہ میں تیل کی سہولت ختم کردی،یواے ای حکمرانوں کو منہ نہیں لگارہا، شیخ رشید

راولپنڈ ی (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرو سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ سعودی عرب نےادھارتیل کی سہولت8ماہ میں ہی ختم کردی ہےUAE منہ نہیں لگارہاشدیدمعاشی بحران دروازےپرآگیاہےجویہ سوچ رہےہیں کہ ہم سب ٹھیک کرلیں گےوہ خانہ جنگی کی طرف ملک کولےکرجارہےہیں ملک نےآئین […]
رمضان المبارک میں اردن کا قومی پکوان جو ہر دسترخوان کی زینت بنتا ہے

منسف، جسے حال ہی میں اردن میں یونیسکو کے ثقافتی ورثے میں شامل کیا گیا اردن کا پہلا عالمی سطح پر مقبول ترین پکوان بن گیا ۔اردن میں رمضان میں تقریبا ہر دستر خوان پر یہاں کا مرغوب پکوان “منسف” موجود ہوتا ہے۔ یہ اردن کا تاریخی اور قدیم ترین کھانا ہے۔ اگرچہ کئی دیگر […]
سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں220 پوائنٹس اضافے کا امکان

کراچی (نیوزڈیسک) حکومتی دعویٰ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تمام پیشگی شرائط ماسوائے زرمبادلہ کے ذخائر کو پورا کر دیا لیکن اس کے باوجود مرکزی بینک کی جانب سے اگلے زری پالیسی اجلاس میں شرح سود میں 220فیصدپوائنٹس اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق 22 مارچ کو منعقد ہونے والی […]