راولپنڈ ی (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرو سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ سعودی عرب نےادھارتیل کی سہولت8ماہ میں ہی ختم کردی ہےUAE منہ نہیں لگارہاشدیدمعاشی بحران دروازےپرآگیاہےجویہ سوچ رہےہیں کہ ہم سب ٹھیک کرلیں گےوہ خانہ جنگی کی طرف ملک کولےکرجارہےہیں ملک نےآئین کےساتھ چلناہےیابدمعاشوں کےساتھ اسکا فیصلہ سپریم کورٹ نےکرناہےکل میں سپریم کورٹ پیش ہوں گا
انگریزنے1940میں مینارپاکستان پرپابندی نہیں لگائی اُنکےایجنٹوں نےنہ صرف کینٹینرلگائےبلکہ سارےراستےسیل کردیےاسکےباوجود میلوں سفرکرکےلوگ جلسہ گاہ پہنچے ہماری لڑائی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سےنہیں ملک کاخزانہ لوٹ کرملک سےباہرلےکرجانےوالوں کےخلاف ہےآٹےکےلیےغریب میں زندگی موت کی لائن لگی ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 26, 2023
۔جوکشمیرکی جدوجہدآزادی سےناآشناہیں اُنہوں نےگلگت بلتستان کی پولیس پرصوبےسےباہرجانےپرپابندی لگادی مینار پاکستان کاجلسہ ناکام کرنےکیلئے تھریٹ الرٹ جاری کیاانٹرنیٹ بندکیااورگرفتاریاں کیں اصل خوف عمران خان کی مقبولیت ہےباقی سب بہانےہیںIMFتوکیاجینواڈونرکانفرنس سے بھی کچھ نہیں مل رہا۔انگریزنے1940میں مینارپاکستان پرپابندی نہیں لگائی اُنکےایجنٹوں نےنہ صرف کینٹینرلگائےبلکہ سارےراستےسیل کردیےاسکےباوجود میلوں سفرکرکےلوگ جلسہ گاہ پہنچے ہماری لڑائی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سےنہیں ملک کاخزانہ لوٹ کرملک سےباہرلےکرجانےوالوں کےخلاف ہےآٹےکےلیےغریب میں زندگی موت کی لائن لگی ہے۔
سعودی عرب نےادھارتیل کی سہولت8ماہ میں ہی ختم کردی ہےUAE منہ نہیں لگارہاشدیدمعاشی بحران دروازےپرآگیاہےجویہ سوچ رہےہیں کہ ہم سب ٹھیک کرلیں گےوہ خانہ جنگی کی طرف ملک کولےکرجارہےہیں ملک نےآئین کےساتھ چلناہےیابدمعاشوں کےساتھ اسکا فیصلہ سپریم کورٹ نےکرناہےکل میں سپریم کورٹ پیش ہوں گا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 26, 2023















