ٹریفک کا شور، یا کچھ اور بلڈ پریشر کی اہم وجہ سامنے آگئی

بیجنگ(نیوزڈیسک) ماہرین طبعیات نے خبردار کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اگر آپ مصروف روڈ اور ٹریفک کے شور والے علاقے کے قریب رہتے ہیں تو کچھ عرصے بعد یہ شور آپ کا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے۔جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) کے مطابق ٹریفک کے شور اور بلڈ پریشر کے […]
چھ دہائیوں سےمسلسل خون عطیہ کرنیوالی خاتون نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

البرٹا(نیوزڈیسک) کینیڈا کی 80 سالہ خاتون نے تقریباً چھ دہائیوں تک مسلسل خون دے کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جوزفائن مشالک نے 1965 میں 22 سال کی عمر سے خون عطیہ کرنا شروع کیا۔ 58 برس کے اس دورانیے میں اب تک وہ کل 203 خون کے یونٹ […]
مردم شماری میں شہری وہی شمار ہونگے جہاں وہ رہائش پذیر ہیں، ادارہ شماریات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ادارہ شماریات کے ایک عہدیدار نے واضح کیا کہ مردم شماری کے دوران ’لوگوں کو اس علاقے یا شہر میں شمار کیا جائے گا جہاں وہ رہتے ہیں اور جہاں کے وسائل وہ استعمال کررہے ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ ان کے شناختی کارڈ پر کہاں کا پتہ درج ہے۔ رپورٹ […]
وفاقی وزارت داخلہ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور گورنر کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور گورنر کو خطے سے باہر کے دوروں کے دوران علاقائی پولیس کو اپنی حفاظت کیلئے استعمال کرنے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کے اس اقدام پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون شمس الحق لون نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی حکومت […]
نواب شاہ ایئرپورٹ اچانک دو ماہ کیلئے بند ،فلائٹ آپریشن معطل ،نوٹم جاری

کراچی(نیوزڈیسک) نوابشاہ ایئرپورٹ اچانک 2 ماہ کیلئے بند کردیا گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ جہازوں کے فلائٹ آپریشن کے لئے بند رہے گا، فلائٹ آپریشن جیو ٹیکنیکل اسٹڈی کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس دوران فکس ونگ (ہوائی […]
شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ممالک پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) ای سی ایل سے نام نکلتے ہی صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین بیرون ممالک پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی روانہ ہو گئے۔ عدالت سے اجازت ملنے کے بعد شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکال […]
برطانیہ میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن کیلئے بری خبرآگئی، نیا پلان تیار

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو ہوٹلوں میں رکھنے کی بجائے فوجی اڈوں یا غیر استعمال فیریز پر رکھنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔رپورٹس کے مطابق منصوبے کا اعلان چند ہفتوں میں متوقع ہے۔اس حوالے سے وزراء اشارہ دے چکے ہیں کہ سیاسی پناہ گزینوں کیلئے ہوٹل میں رکھنے کا سلسلہ بند کردیا جائے […]
طوفانی مہنگائی، ایف بی آر ملازمین نے کرپشن کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان میں کم تنخواہیں تنخواہ دار طبقے کیلئے سوہان روح بن گیا۔گزارا مشکل سے ہونے لگا، ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین نے وزیراعظم کو خط لکھ کر کرپشن کی اجازت مانگ لی۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو ملازمین نے وزیراعظم کو لکھے گئے خط […]
کوئٹہ ، ڈھائی کلو ایل پی جی سلینڈر 1900 روپے کا بکنے لگا، غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ

کوئٹہ( نیوز ڈیسک) مہنگائی نے صارفین کی چیخیں نکال دیں ، ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ،عوام کے چولہےٹھنڈے پڑنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے ، عوام کے لیے چولہہ جلانا بھی مشکل ہوگیا ، ڈھائی کلو سلینڈر 1300 روپے سے […]
پاک افغان ٹی 20 سیرز، پاکستان ٹیم میں نئے تجربات ،رمیزراجہ بھی بول پڑے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاک افغان ٹی 20 سیرز ،پاکستان ٹیم میں ہونیوالے نئے تجربات کیخلاف سابق چیئرمین پی سی بی رمیزراجہ بھی بول پڑے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ نے کہا کہ ٹیم میں تجربات کرنے کاکوئی مسئلہ نہیں ،لیکن میچ میں جیت اولین ترجیح ہونا چا ہیے ، ناقص کارکرگی کے باعث لگاتا […]