ضمنی بلدیاتی الیکشن کا معاملہ ،سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ جاری

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) ضمنی بلدیاتی الیکشن کا معاملہ ،سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی ،شام 5 بجے تک جاری رہے گی، جامشورو، بدین ، سکھر، سانگھڑ ، حیدر آباد اور لاڑکانہ کی یوسیز میں ضمنی الیکشن ہوگا۔ پولنگ کا عمل سست روی کا شکار، رمضان […]
لاہور پولیس حسان نیازی کو گرفتار کرنے کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرنے کے لیے لاہور پولیس کوئٹہ پہنچ گئی۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ پنجاب نے اس متعلق بلوچستان حکومت سے حسان نیازی کی حوالگی کی درخواست کر رکھی ہے جبکہ حسان نیازی کو 3 ایم پی او کے تحت ڈسٹرکٹ […]
پاکستان اور افغانستان کے دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میچ آج رات 9 بجے شارجہ میں کھیلا جائے گا۔افغانستان پہلے میچ میں پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دیکر ایک صفر کی برتری حاصل کر رکھی ہے ، اگر افغان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ جیت کر سیریز […]
وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہروں کی گونج امریکی ایوان اقتدار میں بھی پہنچ گئی۔وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کو اہم پیغام بھیج دیا۔وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا […]
باکسر عامر خان کو لوٹنے والے ملزمان مجرم قرار

لندن (نیوزڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو لوٹنے والے دو ملزمان کو مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسنارزبروک کراؤن کورٹ نے 20 سالہ ڈینٹے کیمپبل، 25 سالہ احمد بانا کو مجرم قرار دیا۔رپورٹ کے مطابق اسنارزبروک کراؤن کورٹ دونوں مجرموں کو جلد سزا سنائے گی۔واردات گزشتہ سال 18 اکتوبر […]
آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کیخلاف ایکشن لے سکتی ہے، بل گیٹس

واشنگٹن(نیوزڈیسک)مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق خطرناک خدشہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ انسانی آبادی کو اپنا دشمن سمجھ کر اس پر حملہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں ہونے والی ترقی […]
لندن، سیکیورٹی خدشات، سٹی ہال کے عملے کو ٹک ٹاک استعمال نہ کرنے کی ہدایت

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں چینی ایپ ٹک ٹاک پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پابندی کا سلسلہ جاری ہے، اب سٹی ہال کے عملے کو بھی آفیشل ڈیوائسز پر ٹک ٹاک استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گریٹر لندن اتھارٹی کی اس ہدایت کا اطلاق سٹی ہال کے تمام 1200 ارکان پر […]
پشاور، مردہ بھینسوں کا گوشت سپلائی کرنے والے 2 افراد گرفتار

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور میں مردہ بھینسیں ذبح کرکے گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے دو قصاب کو گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ 3 مردہ بھینسوں کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔محکمہ خوراک کے مطابق قصاب مردہ بھینسوں کا گوشت گھنٹہ گھر بازار کو سپلائی کر رہے تھے۔
پاک فوج کو کمزور کرنے کے مقصد میں عمران خان کامیاب نہیں ہو سکیں گے، ناصر شاہ

کراچی (نیوزڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ نے کہا ہے کہ دشمن ملک بھارت کے ناپاک ارادوں کو عمران خان تقویت دینا چاہتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ عمران خان نے افواج پاکستان کو کمزور کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے، عمران خان اس مقصد میں کامیاب نہیں […]
ٹاک ٹاک کے سربراہ سے امریکی اراکین کانگریس کے مضحکہ خیز سوالات، سنگاپورین کو چینی بنا دیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی اراکین کانگریس نے ٹاک ٹاک کے سنگاپورین سربراہ کو سنگاپورین کو چینی بنا دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاک کے سی ای او شو زی چیو توانائی اور تجارت سے متعلق ایوان کی کمیٹی کے امریکی نمائندگان کے سامنے پیش ہوئے۔ایک سوال پر چیو نے جواب دیاکہ کانگریس مین، میں سنگاپورئین ہوں۔جس […]