سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر کا سامنا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے میں ڈیڈ لاک کے منفی اثرات سامنے آنے لگے، سیلاب زدہ علاقوں میں اربوں ڈالر کے نقصانات کے ازالے کیلئے عالمی وعدے وفا نہ ہوسکے۔ سینئر سرکاری نے بتایاکہ پاکستان کو جون تک صرف تیس کروڑ ڈالر حاصل ہونے کی امید ہے، […]
فیس بک کے سربراہ کی انتہائی اہم ای میل لیک، استعفے کا مطالبہ

نیویارک(نیوزڈیسک)میٹا کے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ کی ایک ای میل لیک ہوئی ہے، جس میں انہوں نے ایک ملازم سے ”استعفا“ طلب کیا ہے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق یہ ای میل ایک مقبول ٹویٹر اکاؤنٹ ”انٹرنل ٹیک ای میلز“ سے لیک کی گئی تھی۔22 ستمبر 2010 کو لکھی گئی ای […]
سیاست میں آنے کے بعد گھر کا رہا نہ گھاٹ کا، راج ببر

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی اداکار راج ببر نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں آنے کے بعد نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق راج ببر نے کہا کہ جو لوگ پہلے کام دیتے تھے، انہوں نے بھی کام دینا بند کردیا، کیونکہ انہیں ایسا لگا کہ راج ببر کو اب پیسوں […]
کیا قوم مانے گی عمران خان دہشتگرد ہے،چیئرمین پی ٹی آئی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جلسہ فیل کرنے کیلئے خوف و ہراس پھیلایا گیا، ہمارے 2 ہزار کارکنوں کو اٹھالیا گیا، کیا قوم مانے گی عمران خان دہشتگرد ہے، جلسہ گاہ کی اسٹیج پر بنائے بلٹ پروف کیبن سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کا […]
پنجاب میں 84 کالعدم تنظیموں کو زکوۃ، صدقات، فطرہ دینے پر پابندی عائد

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک میں 84 کالعدم تنظیموں کو زکوۃ، صدقات، فطرہ دینے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں پر رقم جمع کرنے کی پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیمیں رمضان المبارک میں عطیات وصدقات جمع نہیں کرسکتیں، کالعدم تنظیموں کو کسی بھی قسم کی مالی […]
افغانستان،بارش اور برفباری، مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

کابل ( نیوزڈیسک)افغانستان کے مختلف حصوں میں گزشتہ دو روز کے دوران بارش اور برفباری سے ہونے والے مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ افغان حکام کے مطابق بارشوں اور برفباری سے 756 مکانات کو نقصان پہنچا۔حکام نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے کے زلزلے سے 10 افراد […]
دبئی،12 سالہ لڑکی نے گھر کے بنے بریڈ بیچ کر آئی فون 14 خرید لیا

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی کی رہائشی 12 سالہ بیانکا جیمی نے اسکول میں بریڈ بیچ کر آئی فون 14 خریدنے کا خواب پورا کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 12 سالہ بیانکا جیمی ساتویں کلاس کی طالب علم ہے، بیانکا نے اپنے والدین سے آئی فون 14 کی خواہش ظاہر کی لیکن والدین نے فون دلانے سے انکار […]
بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کا مقدمہ درج

بونیر (نیوزڈیسک)بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مشینری چوری کرنے کا مقدمہ 4 افراد کےخلاف درج کیا گیا اور ملزم فیض زادہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ مرکزی ملزم واجدخان اور دوسرے مفرورکوبھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں […]
وزیراعلیٰ گلگت، گورنر پر سکیورٹی دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ پر سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو ملک کے دوسرے صوبوں میں ساتھ لے جانے پر پابندی لگا دی۔یاد رہے کہ گلگت پولیس پر لاہور زمان پارک میں پنجاب پولیس سے مزاحمت کی انکوائری ہوئی تھی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جوڈیشل کمپلیکس سے […]
شام، مزاحمتی فورسز کے ٹھکانوں پر امریکی حملے، 3 شامی فوجیوں سمیت 19 جنگجو ہلاک

دمشق(نیوزڈیسک)شام میں ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی فورسز کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملوں میں 3 شامی فوجیوں سمیت 19 جنگجو مارے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے جنگجوؤں میں شامی باغی گروپ کے 11 اور 5 غیر شامی جنگجو شامل تھے۔امریکا نے شمال مشرقی شام میں ہونے والے ڈرون حملے کے بعد […]