حکمرانوں نے سسٹم سے نکلنے کی کوشش کی تو نقصان ہوگا،فواد چوہدری

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ حکمران ملک میں جلد ازجلد انتخابات کروائیں کیونکہ موجودہ حالات میں آئین پر عمل کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے،لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خط پر وزیراعظم کے جوابی خط کو ہدف تنقید بناتے […]
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں سے کورونا وائرس کے مزید 106نئے مثبت کیس رپورٹ ،ایک مریض جاں بحق

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سنٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے کورونا وائرس کیمزید 106 نئے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ایک مریض کے جاں بحق ہونے اور 26 […]
بھارت کا سکھوں کے مظاہروں پر اظہار تشویش، کینیڈین ہائی کمشنر طلب

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت حکومت نے گزشتہ روز کینیڈا میں بھارتی قونصل خانے کے سامنے سکھوں کے مظاہروں پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ کینیڈین حکومت بھارتی سفارت کاروں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی۔بھارتی وزارت خارجہ […]
عمران خان کی تقریرکے دوران ڈاکٹریاسمین راشد، پرویز خٹک، قاسم سوری اور راجابشارت پنڈال سے چلےگئے

لاہور(اے بی این نیوز ) مینار پاکستان جلسے سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خطاب کے دوران کئی پارٹی رہنما اور کارکنان پنڈال چھوڑ کر چلے گئے۔جب صحافی نےڈاکٹر یاسمین راشد سے سوال کیا کہ ابھی عمران خان کی تقریر جاری ہے، آپ جا رہی ہیں؟ تو یاسمین راشد نے کہا کہ ان […]
کراچی، گزشتہ روز گری فیکٹری کے ملبے سے 1 مزدور کی لاش نکال لی گئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ روز مرتضیٰ چورنگی پر واقع زیرِ تعمیر فیکٹری کی گرنے والی چھت کے ملبے سے ایک مزدور کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری کے ملبے سے ایک مزدور زبیر کی لاش نکال کر اسپتال منتقل کی گئی ہے۔متوفی کے اہلِ خانہ کے مطابق محمد زبیر […]
مینار پاکستان جلسہ ، عوامی ریفرنڈم نے فیصلہ سنا دیا، چوہدری پرویز الہٰی

لاہور (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان جلسے کے عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف سن لیں الیکشن سے راہ فرار ممکن نہیں، صدر مملکت نے شہباز […]
پیپلزپارٹی کے 2 اہم رہنما ای سی ایل سے نام نکلنے پر بیرون ملک روانہ

کراچی(اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک روانہ ہوگئے۔سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکالے جانے کے بعد بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔ایئرپورٹ ذرائع کےمطابق شرجیل […]
معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا ۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی طرف سے غیر ملکی سفرا کے اعزاز میں افطار ڈنر میں مہمان خصوصی کے طورپراپنے […]
پی ٹی آئی کے جلسے سے گریٹر اقبال پارک کو تقریباً 80 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز کے جلسے کے باعث لاہور کے گریٹر اقبال پارک کو کم و بیش 80 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔جلسے کی وجہ سے گریٹر اقبال پارک کے بیشتر پارکس اور چھوٹے پودے تباہ کر دیئے گئے جبکہ پی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے گیٹوں کو […]
معاشی،سیاسی اورانتظامی مسائل وچیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کاشاخسانہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف کو ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ معاشی،سیاسی اورانتظامی مسائل وچیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کاشاخسانہ ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ عمران خان نے ہمیشہ صرف بیان بازی اورتقاریر ہی کی ہے،قوم ان کی وفاقی اورصوبائی حکومتوں کی مایوس کن کارگردگی سے متعلق پوچھنے میں […]