عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی کا معاملہ، پارٹی اجلاس طلب

لا ہور ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کل اسلام آباد عدالت میں پیشی کےمعاملے پر زمان پارک میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں پارٹی کی مرکزی قیادت اور قانونی ٹیم شریک ہوگی، اجلاس میں کل اسلام آباد عدالت میں پیش ہونے سے متعلق مشاورت ہوگی۔ اجلاس […]
وزیراعظم کا ملتان میں مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا اچانک دورہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مفت آٹا لینے کے لئے آنے والے شہریوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اتوار کوملتان میں مفت آٹے کی تقسیم کے مقام سپورٹس گراونڈ کا اچانک دورہ کیا۔وزیراعظم نے شہریوں سے آٹے کی فراہمی میں مشکلات اورمفت […]
ضمنی بلدیاتی الیکشن،حیدر آباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے

حیدرآباد (نیوزڈیسک)سندھ کے مختلف علاقوں میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے دوران حیدرآباد میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑ پڑے۔حیدرآباد، نوابشاہ، خیرپور، سکھر، سانگھڑ، جیکب آباد، کندھ کوٹ، لاڑکانہ اور بدین سمیت سندھ کے 15 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری […]
ہلال احمر کی ہندو کمیونٹی کے لیے راشن فراہمی ،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، شاہد لغاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ہلال احمر پاکستان کے چیئر مین سردار شاہد احمد لغاری نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی زمہ داری ہے. ان کا احساس، احترام اور مدد خدمت انسانیت کا بنیادی نکتہ ہے. ہلال احمر پاکستان بلا امتیاز، بلاتفریق اور بلا رنگ و نسل انسانی ہمدردی اور خدمت […]
پیسکو شدید مالی بحران کا شکار، وزیرِ اعلیٰ کا وزیرٍ اعظم کو خط

پشاور(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مالی مسائل سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے خط میں وزیر ِاعظم شہباز شریف کو بتایا ہے کہ پیسکو کو سالانہ 200 ارب روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑ […]
تحریک انصاف کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ کے کل طلب کئے گئے مشترکہ اجلاس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ میں تحریک انصاف کے سینیٹرز نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دن 2 بجے طلب کر لیا ہے جس کی صدارت اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم کریں گے۔تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔ اس سے قبل تحریک […]
اسلام آباد کلب سی ڈی اے سے لاکھوں روپے کے واجبات وصول کرنے میں ناکام

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد کلب سی ڈی اے سے لاکھوں روپے کے واجبات وصول کرنے میں ناکام، دستاویز کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد کلب نے سی ڈی اے کو متعدد خطوط لکھ ڈالے جبکہ جواب میں سی ڈی اے نےاسلام آباد کلب کےدعوےکو مسترد کر دیا، اے بی این نیوز کو […]
رمضان المبارک میں غیر معیاری اشیاء بنانیوالوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن

راولپنڈی (اے بی این نیوز )رمضان المبارک میں غیر معیاری اشیاء بنانیوالوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن،1 فیکٹری کی پروڈکشن بند، 200 کلو خراب کجھوریں، 80 کلو رول پٹی اور 35 کلو خراب آلو تلف کر دیئے گئے،فوڈ سیفٹی ٹیموں کیجانب سے پوٹھوار ٹاؤن اور ٹیکسلا میں کارروائیاں کی گئی ہیں۔ ٹوائلٹ میں آلوؤں کی […]
ملک میں انصاف کے ترازو کے پلڑے برابر نہیں ہیں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین کی ساری سیاست اسٹیبلشمنٹ کے گرد گھومتی ہے۔۔ اب ان لوگوں نےعدالتی اسٹیبلشمنٹ ڈھونڈ لی ہے۔ ملک مسائل کا حل الیکشن ہے۔لائرزونگ عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا ووٹ کوعزت دو کا […]
آنے والا ہفتہ ملکی تاریخ کیلئے اہم ترین ثابت ہوگا، اسد عمر

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے، آنے والا ہفتہ ملکی تاریخ کیلئے اہم ترین ثابت ہوگا، لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کاکہاکہ […]