اہم خبریں

کراچی میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی،ایک ڈاکو ہلاک ، 2 فرار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا۔کراچی میں ڈاکوؤں کے خلاف شہری آہنی دیوار بن گئے ہیں۔ ملیر سٹی میں بہادر شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔ذرائع کے مطابق ملزمان دکان میں ڈکیتی کی کوشش کررہے تھے، اس دوران شہری نے […]

بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں منگل کو پاکستان میں داخل ہوں گی جس کے باعث ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسمی صورتحال […]

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجس کے بعد اس کی […]

عمران خان نہیں چاہتے کہ لوگوں کے مسائل حل ہوں، مرتضیٰ وہاب

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صدر پاکستان اب پی ٹی آئی کے کارکن نہیں وہ صدر پاکستان ہیں، انہیں پاکستان کی ترجمانی کرنی چاہیے۔سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ماہ رمضان میں 23 مارچ کو آرڈیننس جاری […]

شیخ رشید میڈیا پر سگار لہرا کر تمباکو قوانین کی دھجیاں اڑارہے ہیں، پناہ کا چیر مین پیمرا کو خط

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے معروف سیاستدان شیخ رشید احمد میڈیا کے ساتھ اپنی گفتگو کے دوران سگا ر لہرا کر کہہ رہے ہوتے ہیں کہ میں 16مرتبہ پاکستان کا وزیر رہا ہوں۔ اس سے یہ نوجوانوں کو کیا پیغام دینا چاہ رہے ہوتے ہیں۔ہماری درخواست ہے کہ میڈیا کسی بھی ایسے شخص کو کوریج نہ […]

سارہ علی خان نے 5 سالہ شوبز کیریئر سے کیا سیکھا؟اداکارہ نے بتادیا

لاہور (  اے بی این نیوز  )بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے 5 سالہ فلمی کیریئر میں ایک اہم کام سیکھ لیا ہے۔سارہ علی خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’گیس لائٹ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ میں اسکرپٹ کے انتخاب کے لیے مشورہ لینے کو […]

افغانستان میں ناقص انٹرنیٹ سروس لڑکیوں کی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ بن گئی

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان میں تاحال سیکنڈری اسکول کی لڑکیوں کے اسکول جانے پر پابندی عائد ہی ہے لیکن انٹرنیٹ کی بدترین سہولیات کے باعث آن لائن کلاسز لینے والی لڑکیاں بھی تعلیم سے محروم ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں تعطیلات کے بعد 21 مارچ سے نئے تعلیمی سال کا باضابطہ آغاز ہوگیا تاہم […]

افغان وزارت خارجہ کے دفتر پر خود کش حملے میں 6 افراد جاں بحق

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر کے سیکیورٹی گیٹ پر حملہ آور نے خود کو بارودی مواد کے دھماکے سے اُڑالیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان نے اپنے بیان میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خود کش حملہ آور کو چیک پوسٹ […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا، پی ٹی آئی سینیٹرز کی شرکت

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی احتجاج کرتے ہوئے ایوان میں پہنچ گئے۔قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگیا، جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کررہے ہیں، جس میں پی […]

الیکشن کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں لیکن حکومت کی نیت ٹھیک نہیں،شاہ محمود

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کر سکتے ہیں لیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کے لیے وسائل نہیں ہیں، پی ایس ایل اور عمران کی پیشی پر تعیناتی کیلئے ہیں، امید ہے […]