پاکستان کی مسجد اقصیٰ اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہ مقدس میں مسجد اقصیٰ سے نمازیوں کو نکالنا اور […]
مردم شماری اور حلقہ بندیاں مکمل ہوجائیں تو ایک ہی دن الیکشن ہو سکتا ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مردم شماری اور حلقہ بندیاں مکمل ہوجائیں تو ایک ہی دن الیکشن ہو سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن خود الیکشن نہیں کروا سکتا، الیکشن کمیشن نے دوسرے اداروں سے عملہ لینا ہوتا ہے، وزارت خزانہ سے پیسے لینے ہوتے […]
محسن نقوی کا سیالکوٹ میں مفت آٹا سینٹرز، علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

لاہور(اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مفت آٹا سینٹرز کے بعد علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا اچانک دورہ کیا۔محسن نقوی نے ایمرجنسی، کڈنی اور دیگر وارڈز میں طبی سہولتوں کا جائزہ لیا، انہوں نے زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا، اس […]
پی ٹی آئی راہنماعثمان ڈار اور ان کے بھائی اینٹی کرپشن لاہور میں پیش

لاہور(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور ان کے بھائی من پسند افراد کو ٹھیکے دینے کے کیس میں اینٹی کرپشن میں پیش ہو گئے۔اینٹی کرپشن پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ایس ڈی او جہانگیر بٹ کو پہلے ہی گرفتار کر چکا ہے، ایس ڈی او نے الزام لگایا ہے کہ 5 […]
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات، ازخود نوٹس پر دو ججز نے اختلافی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے تفصیلی اختلافی فیصلہ جاری کر دیا۔28 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا، اختلافی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس یحییٰ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کراچی کی 6 یوسیز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں تنازع کا باعث بننے والی 6 یونین کونسلز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکنے کا حکم دے دیا۔نائب امیر جماعت اسلامی کراچی نے 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔عدالت نے الیکشن […]
عمران خان کے سہولت کاروں کو پوری قوت سے بے نقاب کریں،مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے،فیصلہ کیا گیا کہنوازشریف کے خلاف غیر منصفانہ اور انتقامی فیصلے اور گواہیاں عوام کے سامنے لائے جائیں گے،عمران خان اور سہولت […]
دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عمران خان کی عدالتی اجازت کی حامل دونوں گاڑیاں حفاظتی حصار میں تھیں انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔سیاسی رہنماؤں کی کسی گاڑی کو نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور دیگر مقدمات میں 38 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔دفعہ 144 کی خلاف ورزی […]
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی ضبطگی کا معاملہ کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیاچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن کل سماعت کرے گاالیکشن کمیشن نے عمران خان اور درخواست گزار اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کر […]
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈہ پور گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہوگئے

بھکر (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈہ پور مبینہ طور پر روپوش ہوگئے ۔بھکر کی داجل چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے میں نامزد تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈہ پور کو پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ امین خان گنڈہ پور کی گرفتاری کیلئے ضلعی پولیس […]