کشمیری حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 27سال مکمل

مظفر آباد(اے بی این نیوز)ممتازکشمیری حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 27 سال مکمل ہوگئے۔جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھنے والے جلیل احمد اندرابی شہید انسانی حقوق اور تحریک آزادی کے علمبردارتھے، بھارتی راشٹریا رائفلز کے میجراوتار سنگھ نے 28 مارچ 1996 کو جلیل احمد اندرابی کو تفتیش کے بہانے جیل […]
عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والا ایس پی تبدیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حاضری کی فائل گم کرنے والے ایس پی کو تبدیل کردیا گیا۔ایس پی محمد سمیع ملک کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ایس پی محمد سمیع ملک کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ 18 مارچ کو عمران خان […]
شہباز شریف اپنی طرح قوم کو بھی بھکاری بنانا چاہتے ہیں، پرویزالٰہی

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ نے کہاہے کہ شہباز شریف قوم کو بھی اپنی طرح بھکاری بنانا چاہتے ہیں۔ایوب بندیشہ، اعجاز احمد وڑائچ، سید نور محمد شاہ اورغضنفر الیاس بندیشہ سے ملاقات کے دوران بات کرتے ہوئے صدر تحریک انصاف پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ حکومت آٹے کا ایک تھیلا دے کر لوگوں کے ضمیر […]
خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے بیان سے متعلق کہا ہے کہ خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں رہیں گے۔ سیاستدانوں کے لیے مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں اور […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے133 کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے133 کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 21 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پیرکوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے5ہزار7ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 133 افراد کے […]
انتخابات کیس،جب تک فریقین راضی نہ ہوں ہوا میں فیصلہ نہیں کر سکتے،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی۔عدالت میں الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان، تحریک انصاف […]
قومی اسمبلی اجلاس،سیلاب زدہ علاقوں سے لوگوں کو امدادی رقوم کی ترسیل بارے رپورٹ منگوالیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں سے لوگوں کو امدادی رقوم کی ترسیل کے حوالے سے رپورٹ منگوالیں۔ پیرکو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران مولانا عبدالاکبرچترالی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر […]
معیشت کو سود سے پاک کرنے کے سلسلے میں ٹرانسفارمیشن پلان حتمی مرحلے میں ہے،وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معیشت کو سود سے پاک کرنے کےلئے پرعزم ہے، اس سلسلے میں ٹرانسفارمیشن پلان تیاری کے حتمی مرحلے میں ہے۔ پیرکو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں آسیہ عظیم کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے […]
10کروڑ لوگوں کو مفت آٹے کی فراہمی بہت بڑا قدم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو بہت بڑا معاشی چیلنج درپیش ہے، اس صورتحال میں10کروڑ لوگوں کو مفت آٹے کی فراہمی بہت بڑا قدم ہے، سیاسی قیادت،تمام اداروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو ملک کا کھویا ہوا مقام واپس دلانے کیلئے […]
انسانی سمگلنگ کی وجہ سے بڑے ناگوار حادثات درپیش آتے ہیں،عبدالرحمن کانجو

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے کہا ہے کہ ملک کے 31 اضلاع سے لوگ غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے کی کوششیں کرتے ہیں،والدین کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لئے ایسے کام کی حوصلہ افزائی نہ کریں اس سے ملک کی بدنامی بھی ہوتی ہے،فتنوں سے […]