راولپنڈی پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 31بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گرفتار بھکاریوں کو شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروا دیا گیا انچارجزبیگراسکواڈز نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ وربھکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے، 31 بھکاریوں کو گرفتار کر کے راولپنڈ ی شہر […]
وفاقی کابینہ نےعدالتی اصلاحات سے متعلق بل کے مسودہ کی توثیق کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق بل کے مسودہ کی توثیق کر دی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل کے مسودہ کی توثیق کر دی گئی۔باخبر ذرائع کے مطابق مسودہ اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا ، جس […]
واٹس ایپ کی آڈیو چیٹ اور کال میں چند دنوں میں تبدیلیاں متوقع

سان فرانسسكو(نیوز ڈیسک) واٹس ایپ کی آڈیو چیٹ اور کال میں کچھ دنوں میں تبدیلیاں متوقع۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی ویب بی ٹا انفو نے کہا کہ واٹس اپ کی آڈیو چیٹ میں بعض نئی تبدیلیاں پیش کی جارہی ہیں،ان میں جلد ٹویٹر اسپیسِس جیسی سہولیات پیش کی جائیں […]
زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات ذاتی رائے ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتے، ویدانت پٹیل کی وضاحت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دے دیا، اب وہ عام شہری ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتے۔تفصیلات کے مطابق آج امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ زلمے خلیل زاد کا بیان ذاتی حیثیت ہے، […]
کینیڈا نے ایران کی 8 شخصیات اور 2 کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کینیڈا نے ایران کی 8 شخصیات اور 2 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، ڈرون اور بیلسٹک میزائل بنانے پر پابندیاں لگائیں۔وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ پابندیوں میں ایرانی پاسداران انقلاب، قانون نافذ کرنے والی فورس […]
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ایک کروڑ 40 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری

کینبرا(نیوزڈیسک)ہیکرز نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ایک کروڑ 40 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چوری کیے گئے ڈیٹا میں صارفین کے ڈرائیونگ لائسنس نمبر، پاسپورٹ نمبر اور فنانشل اسٹیٹمنٹ شامل ہیں۔نجی کمپنی صارفین کو ذاتی قرض، گاڑیوں کیلئے قرض، کریڈٹ کارڈ، انشورنس اور دیگر سہولتیں بھی دیتی ہے۔آسٹریلیا اور […]
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کے فیصلے پر تبدیلی کا عندیہ

لاہور(نیوزڈیسک)افغانستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں بھی نوجوان کرکٹرز کوموقع دینے کے فیصلے پرنظر ثانی کرے گا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں نوجوانوں کو مواقع دیئے جانے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے […]
نئی تاریخ رقم،پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان نئے فرسٹ منسٹر منتخب

لندن ( اے بی این نیوز )برطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی اور پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔حمزہ یوسف گلاسگو کے علاقے پولک سے رکن اسکاٹش پارلیمنٹ ہیں۔وہ کسی برطانوی سیاسی جماعت کے پہلے مسلمان اورپاکستانی نژاد لیڈر ہوں گے۔حمزہ یوسف کوایس ایم پی لیڈر […]
چاند پر بکھرے کانچ کے ٹکڑوں میں اربوں ٹن پانی موجود

لندن(نیوزڈیسک)چاند سے لائے گئے چند نمونوں کے تجزیے سے پتہ چلا ہے کہ قمری سطح پر شیشوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے پھیلے ہوئے ہیں جس میں اربوں ٹن پانی موجود ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا دریافت خلائی ایجنسیوں، جن کے چاند پر تعمیراتی منصوبے ہیں، کے لیے اب تک کی سب سے اہم پیش […]
افطار میں بنائیں مزیدار پیزا کٹلٹس

رمضان المبارک میں افطار کے دوران روایتی پکوڑے، سموسے، فروٹ چاٹ اور دہی بڑے تو روز ہی ہوتے ہیں ایسے میں ہر کسی کا دل چاہتا ہے کہ وہ کوئی منفرد ڈش بھی ساتھ میں کھائے ۔ اس لیے آج افطار میں پیزا کٹلٹس بنائیں جس کی ترکیب بہت آسان ہے ۔ اجزا آلو: 2 […]