اہم خبریں

پاکستانی رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں انیس ارب کی چائے پی گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستانی رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں انیس ارب کی چائے پی گئے ،پاکستان نے جنوری اور فروری میں انیس ارب کی چائے درآمد کی ہے جبکہ پاکستان کی چائے کی درآمدات رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران 90 ارب روپے رہی جو […]

جنوبی کوریا،تین بچوں کے باپ کو لازمی فوجی سروس سے استثنیٰ دینے پر غور شروع

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) تین یا زائد بچوں کے باپ کو لازمی فوجی سروس سے استثنیٰ دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ٹائم میگزین کی رپورٹ کے مطابق اگر 30 سال سے قبل تین یا زائد بچے ہوں تو مردوں کو لازمی فوجی سروس سے استثنیٰ دے دیا جائے گا۔جنوبی کوریا کی حکومت ملک […]

بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل

کوئٹہ (  اے بی این نیوز  )بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا، بارش کے اس سلسلے سے کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں بارشیں ہوں گی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشیں 28 مارچ سے 31 مارچ تک ہو سکتی ہیں، چاغی، پشین، بارکھان، زیارت، ہرنائی، خضدار، قلات، قلعہ سیف اللہ اور […]

بھارتی سکھوں کا گرفتار نوجوانوں کی رہائی کیلیے حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

امرتسر(نیوزڈیسک) سکھوں کے سیاسی اور مذہبی رہنما شری اکال تخت صاحب کے جتھے دار گیانی ہرپریت سنگھ نے بھارتی حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں گرفتار کیے گئے سکھ نوجوانوں کو رہا کیا جائے ورنہ حالات کی ذمہ دار مودی حکومت ہوگی۔بھاتی ٹی وی کے مطابق ان خیالات کا اظہار نے […]

تحریک انصاف نے انتخابات کی حتمی تاریخ آنے تک پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم روک دی

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں انتخابات کی حتمی تاریخ آنے تک ٹکٹوں کی تقسیم کا عمل روکنے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ جب تک الیکشن کی حتمی تاریخ نہیں آئے گی امیدواروں کا اعلان نہیں کیا جائے گا، فیصلہ پنجاب کے تمام ڈویژن […]

برطانوی وزیراعظم کی جانب سےحمزہ یوسف کے اسکاٹ لینڈ کی آزادی پر ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا گیا

لندن (  اے بی این نیوز  ) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے حمزہ یوسف کی جانب سے اسکاٹ لینڈ کی آزادی پر ایک اور ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔اس حوالے سے رشی سونک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رشی سونک نئے اسکاٹش سربراہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ ترجمان […]

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو 100 ٹن کھجوریں فراہم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو 100 ٹن کھجوریں فراہم کر دی گئیں۔پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی […]

عمران نذیر کو کیوں گرفتار کیا گیا تھا؟ کرکٹر نے تین دن جیل میں رہنے کا قصہ سنا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کے سابق بیٹر عمران نذیر نے اپنے ماضی کا تلخ قصہ سنایا جب انہیں تین دن جیل میں گزارنا پڑے تھے۔حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران نذیر نے ائیرپورٹ پر اپنے بیگ سے پستول نکلنے کا واقعہ بیان کیا اور کہا کہ میرا دل […]

ای سی سی کا 173 ادویات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریمڈی سیور انجیکشن کا ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 173 مختلف ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر غور موخر کردیا گیا۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں […]

اسلام آباد، بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلے

اسلام آباد( اے بی این نیوز  ) اسلام آباد میں بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کئے گئے ہیں،تفصیلات کے مطابق ڈی جی کسٹم انٹیلیجنس فیاض احمد سمیت چار افسران تبدیل،گریڈ 21 کے فیاض احمد ڈی جی آئی پی آر لاہور ،گریڈ 21 کے محمد صدیق لاہور سے این این ڈی اے اسلام آباد ،گریڈ 21 کے […]