اہم خبریں

بھٹو کے نام نہاد جانشین آئین سے کھلواڑ کررہے ہیں ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وائس چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھٹو اور زرداری کی پیپلز پارٹی میں بہت فرق ہے، بھٹو آئین بناتا ہے اور نواسہ آئین توڑتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

اوپیک ممالک کا مئی سے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی عرب سمیت اوپیک ممالک کا اچانک مئی سے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا جس کی مقدار تقریباً 1اعشاریہ 15 ملین بیرل یومیہ ہے۔ دو ملین بیرل یومیہ کٹوتیوں پر قائم رہیں گے، جن میں سعودی عرب اور روس بھی شامل ہیں۔اکتوبرمیں پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنیوالے ممالک کی تنظیم (اوپیک) میں […]

اینٹارکٹیکا ، برف کے پگھلاؤ میں تیزی،سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سِڈنی(نیوز ڈیسک) اینٹارکٹیکا ، برف کے پگھلاؤ میں تیزی،سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔تفصیلات کے مطابق اینٹارکٹیکا میں برف کا پگھلاؤ تیزی جاری ایک تحقیق میں ثابت ہوا کہ 2050 تک بڑے سمندروں کابہاو سست ہونے کا خدشہ ہے ایسے ہونے سے سمندری نظام پر تباہ کن اثرات ہوں گے۔سمندری بہاو میں تبدیلی کی […]

الیکشن التوا کیس کی سماعت، سپریم کورٹ کا حکومتی اتحاد کے وکلا کو سننے سے انکار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) الیکشن التوا کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے حکومتی اتحاد کے وکلاء کو سننے سے انکار کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب پر مشتمل تین رکنی بنچ چھٹی سماعت کررہا ہے، عدالت نے آج سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خزانہ کو طلب کر […]

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے رواں ماہ امریکہ کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ حکام سے ملاقات کیلئے رواں ماہ واشنگٹن جائیں گے ۔ اسحاق ڈار 10 سے 16 اپریل تک دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی اسپرنگ میٹنگ میں شرکت کریں گے، سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک بھی وزیر خزانہ کے […]

کسی سیاستدان سے شادی نہیں کرونگی، بھارتی ادارکارہ پرینتی چوپڑا کےایک انٹرویو نے تہلکہ مچادیا

بمبئی (نیوزڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا شادی کے حوالے سے دیا گیا پرانا انٹرویو ایک بار پھر میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ۔اداکارہ انٹرویو میں شادی بارے سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ کہہ رہی ہیں کہ’بہت سارے اچھے آپشنز ہیں لیکن میں کبھی کسی سیاستدان سے شادی نہیں کرنا چاہوں […]

سپریم کورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری ، واٹر کینن ،ڈنڈے ، شیلڈز شاہراہ دستور پرپہنچا دی گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی الیکشن التوا کے کیس کی سماعت کے سلسلے میں آج سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے۔سپریم کورٹ کے اطراف اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جس میں اہلکار ڈنڈے اور شیلڈز کے ساتھ موجود ہیں۔اسلام آباد پولیس نے کسی احتجاج کے پیش نظر […]

کے پی کے ، پنجاب الیکشن التوا کیس، سپریم کورٹ میں سماعت شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت شروع کر دی۔اٹارنی جنرل اور سیاسی جماعتوں کے وکلا کی جانب سے بینچ پر اعتراضات اٹھائے جانے کا امکان ہے، حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتیں چیف جسٹس سے فل کورٹ بنانے کی […]

کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبرآگئی، بجلی 6 روپے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیپرا میں کے الیکٹرک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے وفاقی حکومت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ صارفین کیلئے بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی ہوگی۔نیپرا کے مطابق درخواست میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 45 پیسے […]

ملک سیاسی بحران کا شکار، امریکی ڈالر پھر سراُٹھانے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک سیاسی بحران کا شکار، امریکی ڈالر پھر سراُٹھانے لگا،284 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ،انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری […]