اہم خبریں

بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق مغربی پروپیگنڈا ناقابل برداشت، سابق صدر عالمی بینک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق مغربی پروپیگنڈے کے حوالے سے سابق صدر عالمی بینک جم یونگ کم نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ چینی قرضوں کا جال پھنسانے کیلئے نہیں ۔عالمی بینک کے سابق صدر جم یونگ کم نے کہا ہے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے متعلق مغربی […]

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے 75 کارکنوں کو عدالت میں پیش کردیا ۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، عامر کیانی، ذلفی بخاری، خرم شہزاد، عمر ایوب، حماد اظہر، علی […]

سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی کا معاملہ، وزارت داخلہ اور وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری، عدالت نے جواب طلب کرلیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان پر عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کر […]

الیکشن التوا کیس، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ بینچ کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن التوا کیس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کی جانب سے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی ۔ دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں بینچ مقدمہ نہ سنے۔اٹارنی جنرل کی 7 صفحات پر مشتمل متفرق درخواست […]

بھارتی فضائیہ کیلئے فضا شمشان گھاٹ بن گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی فوج میں فضائی حادثے جس کے نتیجے میں بھارتی فضائیہ خود اپنے لئے اُڑتا پھرتا شمشان گھاٹ بنتا جا رہا ہے۔گزشتہ 30 برس کے دوران بھارتی فضائیہ کے 534 چھوٹے بڑے طیارے حادثات کا شکا ر ہو چکے ہیں، جن میں مجموعی طور پر 152 پائلٹ ہلاک ہوئے۔ صرف گزشتہ 5 برس […]

راولپنڈی ، راہ چلتی خاتون کی تیزدھار آلے سے شہ رگ کاٹ دی، مقدمہ درج

راولپنڈی (نیوزڈیسک) تھانہ نصیر آباد کے علاقہ رینج روڈ پر راہ چلتی خاتون کی تیز دھار آلے سے شہ رگ کاٹ دی گئی۔ خاتون اسپتال پہنچاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔ تھانہ نصیر آباد کے علاقہ رینج روڈ پر خاتون کو زخمی کیا گیا۔موقع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مقتولہ کی شناخت مدیحہ کے […]

ریاست بہار میں ہندوں اور مسلمانوں کے مابین تصادم ،امیت شاہ کا دورہ منسوخ

سہسرام (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار کے روہراس اور نالندہ اضلاع میں پرتشدد واقعات کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ، علاقے میں پولیس حکام نے امرجنسی نافذ کردی ۔نالندہ ضلعے کے علاقے بہار شریف میں ہفتے کی شام کو دو گروہوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ […]

فن لینڈ ، قدامت پسند پارٹی کی الیکشن میں جیت ، وزیراعظم سنا مارین کو شکست کا سامنا

فن لینڈ(نیوزڈیسک) مرکزی قدامت پسند پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں سخت مقابلے کے بعد فتح کا دعویٰ کردیا۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق الیکشن میں دائیں بازو کے پاپولسٹ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ وزیراعظم سنا مارین کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی تیسرے نمبر پر ہے۔ اس طرح اُن کے دوبارہ منتخب ہو کر […]

روس کے شہر پیٹر برگ میں زور دار بم دھماکہ، فوجی بلاگر ولادلن تاتارسکی ہلاک

ماسکو(نیوزڈیسک) معروف روسی فوجی بلاگر ولادلن تاتارسکی سینٹ پیٹرز برگ میں واقع کیفے میں دھماکے میںہلاک ہوگیا۔عالمی خبر رساں نیوز ایجنسی نے بتایا کہ کیفے میں بم ایک چھوٹے سے مجسمے میں چھپایا گیا تھا، جب وہ مجسمہ بطور تحفہ بلاگر تاتارسکی کو دیا گیا تو دھماکا ہوگیا۔تاتارسکی جس کا اصلی نام میکسم فومین تھا، […]

نوازشریف کی سعودی عرب روانگی ، سعودی شاہی حکام نے وزیراعظم شہبازشریف کو بھی بلا لیا

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی شاہی حکام نےسابق وزیراعظم میاں نوازشریف کےہمراہ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کیلئے مدعو کر لیا۔ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے، نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر عمرے کی ادائیگی کیلئے جائیں گے۔پارٹی ذرائع کا بتانا […]