پی آئی اے فلائٹ 783 کی اوسلو ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ مسافر کی جانب بچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پرواز کی اوسلو ایئرپورٹ ایمرجنسی لینڈنگ ،مسافر کی جان بچ گئی لیکن پرواز 4 گھنٹے تاخیر کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق دوران پرواز پی کے 783 میں سید جاوید نامی مسافر کی حالت خراب ہونے سے بے ہوش ہو گئے […]
فہیم اشرف کی مسجد قباء آمد ،ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ افطار ی ،تصویر اور ویڈیو وائرل

ریاض(نیوز ڈیسک) کرکٹر فہیم اشرف کی مسجد قباء آمد ،ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ افطار ی ،تصویر اور ویڈیو شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق ب ی طرح فہیم اشرف عمرے کی سعادت حاصل کرنے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔مسجد میں نماز کی ادائیگی اور ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ افطاری کی وڈیو شیئر کر دی۔ قومی کرکٹ ٹیم […]
(ن )لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا، اہم فیصلے متوقع

لاہور(نیوز ڈیسک) (ن )لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا، اہم فیصلے متوقع ،وزیراعظم شہبازشریف موجودہ سیاسی صورتحال پر ارکان پارلیمنٹ سےمشاورت کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی پارلیمانی پارٹی کا یہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ اس […]
پاک چین اقتصادی راہداری، آج تین سال بعد درہ خنجراب سے تجارت بحال ہو جائے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری تین سال بعد درہ خنجراب سے تجارت آج بحال ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق درہ خنجراب سے پاک چین اقتصادی راہداری آج تین سال دونوں ممالک میں براہ راست تجارت بعد بحال ہو جائے گی۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایک شخص نے […]
الیکشن کے التواءکیس کی سماعت آج، اسلام آباد پولیس کا انتباہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج سپریم کورٹ میں الیکشن التواسے متعلق کیس کی سماعت ہوگی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری دفاع کو بھی آج طلب کررکھا ہے۔31 مارچ کو انتخابات سے متعلق کیس کی ہونے والی سماعت میں سپریم […]
ملک کی بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر حصوں ، لاہور ،قصور، ملتان سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں اور شمال مشرقی بلوچستان اسلام آباد، راولپنڈی ، آزادکشمیر سمیت گلگت بلتستان میں مزید بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ […]
یوکرین کا روسی حملوں میں 262 ایتھلیٹس کی ہلاکت کا دعویٰ

کیف(نیوزڈیسک)یوکرین نے دعوٰی کیا ہے کہ جنگ میں روسی حملے کے نتیجے میں یوکرین کے 262 ایتھلیٹس ہلاک ہوچکے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یوکرین کے وزیر کھیل وادیم ہٹسیت نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی حملوں میں 363 اسپورٹس کے ادارے تباہ اور 262 ایتھلیٹس ہلاک ہوچکے ہیں۔یوکرین کے دورے پر آئے انٹرنیشنل […]
دنیا کی سب سے بڑی وِگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)ایک آسٹریلوی باشندے نے 8 فِٹ اور 6 انچز بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈینی رینلڈز اوور سائز مصنوعی بالوں کا گچھا بنا کر دنیا کی سب سے بڑی وگ کا ریکارڈ توڑا۔ڈینی رینلڈز نے ان مصنوعی بالوں کا رنگ اور ان کی ساخت اپنے […]
آئی سی سی نےون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا لوگو جاری کر دیا

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ دو ہزار تئیس کا لوگو جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کےآغاز سے 6 ماہ قبل نیا لوگو جاری کردیا ہے۔اس موقع پر آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا آج کے دن بھارت نے2011 میں سری لنکا […]
کولمبیا،منشیات کے بے تاج بادشاہ کے دریائی گھوڑے بھارت بھیجنے کی تیاری

بگوٹا(نیوزڈیسک)کواولمبیا 3.5 ملین ڈالر کی لاگت سے منشیات کی دنیا کے بے تاج بادشاہ پابلو ایسکوبار کے 70 ہپوز (دریائی گھوڑوں) کو بیرون ملک پناہ گاہوں میں منتقل کرے گا۔۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوکین کا یہ شہنشاہ 1980 کی دہائی کے آخر میں افریقی جانوروں کی ایک چھوٹی سی تعداد کولمبیا لایا تھا۔ لیکن […]