خلیج عمان میں امریکی طیارے کی ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وارننگ جاری

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی بحریہ کا طیارہ خلیج عمان میں ایرانی حدود میں داخل ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حدود میں آنے پر ایران نے امریکی بحریہ کے طیارے کو وارننگ جاری کی۔ ایرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ ایرانی بحریہ نے امریکی بحریہ کے طیارے کو سرحد کے اندر داخل ہونے پر خبردار کیا۔ایرانی میڈیا کے […]
ایران میں سیلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں سیلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں لاڑکانہ پہنچا دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے شہر تہران کے علاقے قلعی گابری میں واقع ایک گھر کے اندر سیلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے ، تمام افراد کا […]
پاک انڈیا سیریز میں زیادہ رکاوٹیں بھارت کی طرف سے ہیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئرمین نجم سیٹھی نےکہا ہے پاک انڈیا کرکٹ سیریزمیں زیادہ رکاوٹیں بھارت کی طرف سے ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا پی سی بی یا بی سی سی آئی باہمی طور پردونوں ممالک کرکٹ بحال نہیں کر سکتیں، دونوں ممالک کی حکومتیں ہی دوطرفہ […]
چنیوٹ،ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

چنیوٹ (نیوزڈیسک)چنیوٹ میں ریسکیو 1122 کے جوانوں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔گزشتہ روز جھنگ روڈ پر حادثے میں زخمی ہونے والے کار سوار کے 50 لاکھ روپے اہلخانہ کے سپرد کردیے۔ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمی فرد کے 3 قیمتی موبائل فون اور دیگر سامان بھی اہل خانہ کے حوالے کیا۔جھنگ روڈ پر گزشتہ […]
میرا نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی

مدینہ منورہ (نیوزڈیسک)عمرہ کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود پاکستانی اداکارہ میرا نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ میرا اس وقت روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ شریف میں موجود ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انہوں نے مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی ویڈیو بھی شیئر کی۔خیال […]
بائیکاٹ سے سماعت پر فرق نہیں پڑے گا، جسٹس (ر) شائق عثمانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہر قانون جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا ہے کہ عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرنا اور فل کورٹ نہ بنانا دونوں اقدامات بچپنا ہیں۔نجی ٹی وی گفتگو کے دوران شائق عثمانی نے کہا کہ بائیکاٹ سے سماعت پر فرق نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے فل کورٹ کےلیے نئی پٹیشن دائر […]
شاہ محمود منافقانہ طرز عمل سے قوم کو گمراہ کرنے میں ناکام ہوں گے، شازیہ مری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنے منافقانہ طرز عمل سے قوم کو گمراہ کرنے میں ناکام ہوں گے۔شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے 1973 کے آئین کو اصل صورت میں […]
سعودی عرب کا تیل کی یومیہ پیداوار میں کمی کا فیصلہ

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ مئی سے تیل کی پیداوار 5 لاکھ بیرل یومیہ کم کرنے جارہا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیل پیداوار کی یہ کٹوتی رواں سال کے آخر تک جاری رہے گی۔رپورٹ کے مطابق سعودی فیصلے سے عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ہو جائے گا جبکہ […]
بھارت میں گاؤ رکشا کی آڑ میں بھتہ نہ دینے پر مسلمان شہری قتل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں گاؤ رکشا کی آڑ میں ایک اور مسلمان کو قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں مویشیوں کے تاجر ادریس پاشا کو قتل کر دیا گیا۔ تاجر ادریس کے لواحقین نے لاش مقامی پولیس اسٹیشن کے باہر رکھ کر احتجاج کیا۔ ادریس پاشا قتل کیس میں […]
جیکب آباد، 2 افراد کے قتل پر جرگہ، پولیس پارٹی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ

جیکب آباد(نیوزڈیسک)سندھ کے شہر جیکب آباد میں 2 افراد کے قتل پر بلائے گئے جرگہ نے پولیس پارٹی پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔جرگہ ذرائع کا کہنا ہے کہ 22 مئی 2021 کو مبینہ مقابلے میں 2 افراد کو قتل کیا گیا، پی پی رہنما میر صابر جکھرانی، میر چنگیز پہنور اور میر عاشق […]