اہم خبریں

الیکشن کیلئے صرف فوج ہی نہیں ائیرفورس اور نیوی کا بھی بتایا جائے: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کے پی کے ، پنجاب الیکشن التوا کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے لیے صرف فوج کی بات نہیں کر رہے، ائیرفورس اور نیوی کا بھی بتایا جائے۔پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق سماعت کے دوران […]

ملک آئین کے تحت چلے گا یاپی ڈی ایم کی خواہش پر جلد فیصلہ ہوجائیگا،شیخ رشید

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جلد فیصلہ ہو جائے گا کہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلے گا یا شریفوں اور زرداریوں کی خواہش پر ۔عدالتی حکم پرعمل نہ ہوا توسپریم کورٹ تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ کا […]

پاکستان آر ایم بی استعمال کرنیوالے ممالک میں شامل ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا (آئی سی بی سی)کی کراچی برانچ آر ایم بی کلیئرنگ بینک کے طور پر کام کر رہی ہے، آر ایم بی سیٹلمنٹ سروس میں شامل ہونا پاکستان کیلئے اچھا شگون ہے ۔پاکستان بین الاقوامی تجارتی تصفیے کیلئے آر ایم بی کا استعمال کرنیوالے سرکردہ ممالک میں […]

الیکشن التوا کیس: سیکرٹری خزانہ کو فنڈز سے متعلق آگاہ کرنےکی ہدایت، سماعت میں وفقہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے، عدالت نے آج سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری خزانہ کو طلب کررکھا ہے۔سپریم کورٹ میں آج سماعت کے موقع پر سکیورٹی میں اضافہ کیا […]

الیکشن سے کوئی نہیں بھاگ رہا، ہمیں آئین کا درس نہ دیں،وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمٰن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن سے کوئی نہیں بھاگ رہا، ہمیں آئین کا درس نہ دیں، ہر کسی کو اپنا مقدمہ پیش کرنے کا حق ہے۔ملک میں الگ الگ انتخابات سے بحرانی کیفیت پیدا ہوگی،جج کے فیصلے پرمل بیٹھ کر سوچیں ،فرد واحد کا […]

توہین عدالت کیس ، مریم نواز کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار، دلائل طلب

لاہور(نیوزڈیسک) جسٹس باقر نجفی کی مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائیکیخلاف دائر اپیل پرسماعت ۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مریم نواز نے سرگودھا جلسے میں عدلیہ کی توہین کی۔لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔دورانِ سماعت جسٹس باقر […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نیب نوٹسز کیخلاف درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب نوٹسز کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب سے جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے سماعت کی،عمران خان […]

اربوں روپے کی کرپشن کا الزام، ڈاکٹر یاسمین راشدکیخلاف انکوائری شروع

لاہور(نیوزڈیسک) سابق صوبائی وزی صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلافپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کی کرپشن اور رشوت معاملے پر انکوائری شروع کردی گئی۔اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف انکوائری کے سلسلے میں انہیں 4 اپریل کو دوپہر 12 […]

سینیٹ میں سود خاتمے کی قراردادکثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔سینیٹ میں رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش ہوئی۔ قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ملک […]

عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی ، چیئرمین پیمرا کونوٹس جاری

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کیس میں عدالت نے چیئرمین پیمرا کو نوٹسجاری کردیئے ۔ عدالت نے چیئرمین پیمرا سے جواب بھی طلب کرلیا۔ہائیکورٹ میں عمران خان کے بیانات ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے پر پیمرا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ، […]