پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت مکمل فیصلہ محفوظ ، کل سنایا جائیگا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے، کل سنایا جائیگا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ میں آج سماعت کے موقع پر سکیورٹی میں اضافہ […]
بحرانوں کے باوجود حکومت عوام کو سہولیات بالخصوص غریب اور کمزور طبقات کو کم قیمت مکانات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہیں، مولانا عبدالواسع

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرہائوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ معاشی، سیاسی اور آئینی بحران کے باوجود ہماری حکومت عوام کو سہولیات کی فراہمی بالخصوص معاشرے کے غریب اور کمزور طبقات کو کم قیمت مکانات اور رہائش کی فراہمی کے لئے پوری طرح پرعزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]
سہیل علی خان نےسیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )انفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر سہیل علی خان نےسیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔ پیر کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات سہیل علی خان نے وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے ۔چارج سنبھالنے […]
لاہور، بادشاہی مسجد کی تزئین، آرائش، بحالی شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں بادشاہی مسجد کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے امور پر اجلاس ہوا۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ والڈ سٹی اتھارٹی اور مختلف ادارں کے اشتراک سے منصوبہ مکمل کیا جائے […]
ملک میں ایک ساتھ انتخابات سے استحکام آئے گا، ایک بحران کے بعد دوسرا بحران نہیں ہونا چاہئے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جون میں آئندہ عام انتخابات کا بجٹ بھی آئے گا،اس وقت تک مردم شماری بھی ہوجائے گی،حلقہ بندیاں بھی ہوجائیں گی، ملک میں ایک ساتھ انتخابات سے استحکام آئے گا، ایک بحران کے بعد دوسرا […]
رمضان المبارک میں موسیقی نشریات ، طالبان نے خواتین کا ریڈیو سٹیشن بند کردیا

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں رمضان المبارک میں گانوں ، موسیقی کی نشریات پر طالبان کا بڑا ایکشن ، خواتین کے زیرِ انتظام ریڈیو اسٹیشن ’’صدائے بانوان‘‘ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام کا خیال نہ رکھنے اور مملکت کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر بند کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر معیز […]
پی ڈی ایم خوف میں مبتلا،نوازشریف کے مذموم ارادے خاک میں مل جائیں گے،پرویزالٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویزالٰہی نے کہا کہ نوازشریف کے تمام مذموم ارادے خاک میں مل جائیں گے ، عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھوچکی ہے۔انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ ڈاکٹرعبدالوحید سے ملاقات کے دوران سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خوف […]
عمران خان نے پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا ، ہم نے ہمیشہ ملک کو مشکل حالات سے نکالا ، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ملک کو مشکل حالات سے نکالا ، ایسا وقت آئے گا کہ حالات بدل جائیں گے یہ میرا ایمان ہے، آئی ایم ایف کی آخری شرط پر بات چیت جاری ہے، عمران خان نے پاکستان کو معاشی دلدل میں پھنسا دیا، […]
عید اور شیر خرما ساتھ ساتھ

یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کے شیر خرمےکے بغیر عید ادھوری ہے ،سویاں اور شیرخرما تقریبا ہر گھر میں بنایا جاتا ہے ، صرف عید ہی نہیں سحری کے وقت بھی لوگ پھینیاں اور سویاں کھانا پسند کرتے ہیں ، آج ہم آپ کو شیر خرما بنانا بتائیں تاکہ میٹھی عید تو ہوتی ہی […]
شاہ محمود قریشی کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ٹیلیفونک رابطہ ، تعاون مانگ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اور خیبرپختونخواالیکشن میں تاخیر ی معاملے پرپی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں سے رابطے بھی تیز کردیئے۔ اس حوالے سے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ٹیلفونک رابطہ بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے شاہ محمود […]