پاکستان میں آلودگی کی بڑی وجہ کوئلہ کا استعمال نہیں، گاڑیاں اور صنعتیں ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد( اے بی این نیوز )موسمیاتی تبدیلی کی وفاقی وزیرسینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں آلودگی کی بڑی وجہ کوئلہ کا استعمال نہیں بلکہ گاڑیاں اور صنعتیں ہیں، آلودگی کے خاتمہ کیلئے منظور کردہ قومی پالیسی میں پانچ ترجیحات کا تعین کرکے ایکشن پلان مرتب کرکے صوبوں کے حوالے کیا گیا ہے۔ پیر […]
آج قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ اجتماعی شعور کا ساتھ دے گی یا تکبر اور ہٹ دھرمی کی بنیاد پر کئے گئے فیصلوں کا ، رانا ثنا اللہ خان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی صاحب آپ درست فرما رہے ہیں کہ ملک و قوم اس وقت ایک انتہائی نازک موڑ پر کھڑے ہیں ،آج قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ اجتماعی شعور کا ساتھ دے گی یا تکبر اور ہٹ […]
وزیرِاعظم شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی نور الحسن تنویر اور علی وزیر کی الگ الگ ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ارکانِ قومی اسمبلی نور الحسن تنویر اور علی وزیر نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ارکان نے متعلقہ حلقوں میں […]
راہول گاندھی نے ہتک عزت مقدمے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ہتک عزت مقدمے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی۔ راہول گاندھی کی اپیل پر عدالت 13 اپریل کو سماعت کرے گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق راہول گاندھی نے پرپانکا گاندھی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ خود عدالت جا کر فیصلے کیخلاف اپیل دائر […]
ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

کوالالمپور (نیوزڈیسک)ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ ملائیشیا میں 2018 سے پھانسی پر پابندی عائد ہے۔ملائیشیاکی پالیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کو طبعی عمر تک قید کی مدت میں کمی کرنے کی […]
پاکستان الیکشن کی طرف جارہا ہے، قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے،اسدعمر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان کو مشکل وقت سے نکالنے کا وقت آگیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ عدالت عظمیٰ کے سامنے […]
پاکستان کا متفقہ آئین اور ناقابل تسخیر دفاع شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ولولہ انگیز وژن کے مرہون منت ہے؛اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسپیکر راجہ اشرف اشرف کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 44 ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا متفقہ آئین اور ناقابل تسخیر دفاع شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ولولہ انگیز وژن کا مرہون منت ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو […]
عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھو چکی،پرویز الٰہی

لاہور(اے بی این نیوز )سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھوچکی ہے۔انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ ڈاکٹرعبدالوحید سے ملاقات کے دورانانہوں نے کہا کہ حکومت دہشت گردوں کے بجائےعدلیہ اور عوام سے لڑ رہی ہے، لیکن فتح […]
سینیٹ میں سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔سینیٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے رباء کے خاتمے سے متعلق قرارداد پیش کی گئی، قرارداد سینیٹر مشتاق احمد نے پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]
کراچی والوں کیلئے بری خبر، اپریل تا جون بجلی کے بلوں میں مزید اضافہ ہوگا

کراچی ( اے بی این نیوز )صارفین اپریل تا جون اوسطاً 4 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لیے وفاقی حکومت کی درخواستوں پرسماعت کی۔نیپرا کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے45 پیسےفی یونٹ تک اضافہ […]