وکلا کنونشن میں ’آئین کی بالادستی‘ کے لیے قرارداد منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وکلا کنونشن میں ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جانب سے پیش کردہ آئین کی بالادستی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ اس سے قبل ویڈیو لنک کے ذریعے وکلا کنونشن سے خطاب کے دوران چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن نہ کرانے کے لیے کوششیں […]
اے این ایف کی کارروائی، 15سمگلر گرفتار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )اے این ایف نے منشیات کے سمگلروں کے خلاف ہوائی اڈوں اور قومی شاہراہوں پر کاروائی کرتے ہوئے 15 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن اور چرس برآمد کر لی ہے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ابوظہبی جانے والےبنوں کے رہائشی مُلزم کے پیٹ سے […]
چہل قدمی یا دوڑ، دونوں میں سے کیا بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چہل قدمی اور دوڑنا قلبی مشقوں کی دو بڑی اقسام ہیں۔ قلبی مشقیں سانس لینے میں سخت اور آپ کا دل تیز دھڑکنے کا باعث بنتی ہیں۔قلبی مشقیں کرنے سے بلڈ شوگر میں بہتری آتی ہے، موڈ خوشگوار رہتا ہے ، یادداشت بہتر ہوتی ہے، ڈیمنشیا کا خطرہ کم اور […]
پاکستان کا متفقہ آئین اور ناقابل تسخیر دفاع شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ولولہ انگیز وژن کا مرہون منت ہے، سپیکر قومی اسمبلی کاپیغام

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 44 ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا متفقہ آئین اور ناقابل تسخیر دفاع شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ولولہ انگیز وژن کا مرہون منت ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک […]
چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ،ہول سیل ریٹ 114روپے ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ہول سیل فی کلو قیمت 5 روپے اضافےکے بعد 114 روپے ہوگئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتےکو ہول سیل بازار میں چینی کی فی کلو قیمت 109روپے تھی۔ ہول سیل میں فی کلو قیمت 5 روپے […]
رجسٹرار کے پاس جوڈیشل آرڈر کو کالعدم قرار دینے کا کوئی اختیار نہیں ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ رجسٹرار کے پاس جوڈیشل آرڈر کو کالعدم قرار دینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔رجسٹرار سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ چیف جسٹس بھی جوڈیشل آرڈر کے خلاف کوئی انتظامی آرڈر جاری نہیں […]
چیف جسٹس فل کورٹ بنا دیں تو قوم یہ فیصلہ مانے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے بائیکاٹ کا لفظ استعمال نہیں کیا، چیف جسٹس فل کورٹ بنا دیں تو قوم یہ فیصلہ مانے گی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن التوا کیس سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے موجودہ بینچ […]
عالمی مارکیٹ میں 1 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1970 ڈالر کی سطح […]
سپریم کورٹ بڑی عدالت ہے اس کی شفافیت نظر آنی چاہیے، اعظم تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہاہے کہ حساس اوراہم قومی وآئینی معاملہ پر عجلت اورادارے میں بیٹھے ہوئے ججز صاحبان کی آراء کوپس پشت ڈال کرکیا جانیوالا فیصلہ متنازعہ ہوگا، آئین الیکشن کمیشن کوشفاف انتخابات کے طریقہ کارکوطے کرنے کااختیاردیتا ہے ، شیڈول کو تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کا اختیارہے، الیکشن […]
انسانی سرمائے میں ناکافی سرمایہ کاری کے مسئلہ کو ادارہ جاتی اور سیاسی قیادت کی جانب سے حل کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی سرمائے میں ناکافی سرمایہ کاری ایک اہم مسئلہ ہے جس پر ادارہ جاتی سطح پر اور سیاسی قیادت کی جانب سے توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اداروں اور سیاسی قیادت پر […]