سپریم کورٹ بار نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ کی قرارداد کو غیرقانونی اور آئین کے منافی قرار دیدیا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے […]
وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے جمع کی جانے والی […]
ضلع خیبر، سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارود ی دھماکا، دو جوان شہید

راولپنڈی (نیوزڈیسک )خیبرپختونخوا میں ملک کی حفاظت پر مامور سکیورٹی فورسز کے دو جوان وطن پر قربان ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی مواد سے دھماکا […]
بزدل آدمی لیڈر نہیں بلکہ نواز شریف بن جاتا ہے،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جو لیڈر ہوتا ہے وہ خوفزدہ نہیں ہوتا، بزدل آدمی لیڈر نہیں بنتا نواز شریف بن جاتا ہے، غیرت مند انسان کی معاشرے میں عزت بڑھ جاتی ہے، بے غیرت آدمی اربوں پتی بھی ہو عزت نہیں ہوتی، جو بھی لیڈر بنے وہ غیرت مند […]
کراچی کی لانڈھی جیل میں قید ایک سو ستر افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی لانڈھی جیل میں قید ایک سو ستر افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔پاکستانی حکومت کا بڑا اقدام شہر قائد کی لانڈھی جیل میں قید 170 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ رہائی پانے والے قیدیوں کو بلوچستان منتقل کیا جائے گا۔پولیس کا کہنا تھا کہ رہا ہونے والے تمام افغان باشندوں کو […]
وزیراعظم ہائوس کے قریب سے مشکوک شخص گرفتار، ناقص سکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کا وزیر اعظم بھی غیر محفوظ ،وزیر اعظم ہاؤس میں مشکوک شخص داخل ،اسلام آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا جو کہ اپنے شناخت ظاہر کرنے سے معذور رہا ۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ذہنی طورپر مفلوج لگ رہا تھا جس کو چیک […]
قومی کھیل ہاکی بحالی کیلئے چیمپئن شپ کا آغاز کردیا ،نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے، وہاب ریاض

لاہور(نیوز ڈیسک) مشیر کھیل پنجاب اور قومی کرکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلئے چیمپئن شپ کا آغاز کردیا ،نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے۔آج رمضان سپورٹس سیریز 2023ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کی بحالی […]
پاکستان میں آئینی بحران، وزیراعظم کے کہنے پر امریکہ کا دورہ ملتوی کیا ، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں آئینی بحران کی کیفیت ہے ، میں نے وزیراعظم کے کہنے پر امریکہ کا دورہ ملتوی کیا، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ پاکستان آئی ایم ایف کا ممبر ہے کوئی بھکاری […]
جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ نے ابہام دور کر دیا، ہمیں لاڈلے کیلئے ملک کی تباہی قبول نہیں ، اکرم خان درانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ نے ابہام دور کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں اکرم درانی نے کہا کہ جسٹس اطہر من اللہ نے ابہام دور کر دیا،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آئین اور […]
آشیانہ اقبال ریفرنس،شہباز شریف اور احد چیمہ نے بریت کی درخواستیں ، احتساب عدالت میں جمع کرا دیں

لاہور(نیوز ڈیسک) آشیانہ اقبال ریفرنس، وزیراعظم شہباز شریف اور احد چیمہ نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے بریت کی درخواستیں دائر کیں۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سپلیمنٹری تفتیشی رپورٹ سے کرپشن […]