وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آناًفاناً منتخب جمہوری حکومت کے خلاف سازش بچھا دی گئی، کامیاب حکومت کی معاشی پالیسیوں کو نقصان پہنچایا گیاوفاقی وزیر نے کہا کہ منتخب حکومت کے سامنے سازشوں کے جال […]
صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد منظور

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، سینیٹر طاہر بزنجو نے صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد ایوان میں پیش کردی۔ایوان نے قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی، پی ٹی آئی کے سینیٹرز پہلے ہی واک آؤٹ کر گئے تھے، اپوزیشن کی کرسی […]
قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور کر لی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی، قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا گیا ہے جو ہر سال ملک بھر میں منایا جائے گا۔قرارداد میں 10 اپریل کو یوم دستور منانے کا اعلان کیا گیا ہے، یوم […]
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو اپوزیشن سے غیر مشروط مذاکرات کا مشورہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپوزیشن سے غیر مشروط مذاکرات کا مشورہ دے دیا۔ان کا کہنا تھا ٹی ٹی پی کی تھریٹس مجھے بھی تھیں لیکن جہاں لوگ بلائیں گے جائیں گے پھر جو ہو گا دیکھا جائے گا، ہم تو بلوچستان بھی جائیں گے اور […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28 کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 10 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3ہزار105ٹیسٹ کیے […]
سابق حکومت کے دور میں احساس پروگرام کے نام پر کروڑوں روپے کمیشن دیا گیا، شازیہ مری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے دور میں احساس پروگرام کے نام پر کروڑوں روپے کمیشن دیا گیا، موجودہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کےلئے 404 ارب روپے مختص کئے ہیں۔پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر […]
آئین پاکستان کے اہم حصوں اور تاریخ کوتعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے گا،وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ شہریوں کو پاکستان کے آئین سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت ہے،اس ضمن میں آئین کے اہم حصوں اور تاریخ کوفوری طور پر تعلیمی نصاب میں شامل کررہے ہیں۔ انہوں نے آئین پاکستان کی 50 ویں سالگرہ پر قومی […]
آئینِ پاکستان ملک کی تمام فیڈریٹنگ اکائیوں میں واحد مضبوط گرہ ہے،میاں ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان ملک کی تمام فیڈریٹنگ اکائیوں میں واحد مضبوط گرہ ہے۔ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے عظیم وژن کا عکاس ہے۔ وہ اس آئین کے حقیقی بانی تھے اور متفقہ آئین ڈرافٹ کرنے میں ان کےتاریخی کردار […]
ملک بھر میں وزارت صحت کی جانب سے ٹی بی کا مفت علاج کیا جاتا ہے ، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت ٹی بی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، ملک بھر میں وزارت صحت کی جانب سے ٹی بی کا مفت علاج کیا جاتا ہے ۔ وزارت صحت کے حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت ٹی بی کے خاتمے […]
سینٹ ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے سے متعلق قرارداد کی منظوری کے بعد دوبارہ ایوان میں پیش کرنے کا اپوزیشن کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے سے متعلق قرارداد کی منظوری کے بعد دوبارہ ایوان میں پیش کرنے کا اپوزیشن کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر طاہر بزنجو اور دیگر ارکان کی اس سلسلہ میں قرارداد […]