اہم خبریں

ایل این جی کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 15 فیصدکمی ریکارڈ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک میں مائع قدرتی گیس(ایل این جی)کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ایل این جی کی درآمدات گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15فیصدکم ریکارڈ کی گئیں۔اعدادوشمار […]

امریکا، سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاستی حکام نے بتایا کہ الاباما کے ڈیڈیویل میں سالگرہ کی تقریب میں ہونے والی اجتماعی فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ رات 10:34 بجے کے قریب ہوئی۔پولیس حکام […]

یونان، ترک سرحد کے قریب حادثہ، تارکین وطن سمیت 6 ہلاک

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان اور ترکیہ کی سرحد کے قریب ہائی وے پر کار حادثے میں تارکین وطن سمیت چھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یونان، ترک سرحد کے قریب ہائی وے پر کار حادثے میں 5 تارکین وطن اور ایک یونانی موٹر سوار ہلاک […]

فلیش جول ہیٹنگ، فالتو پلاسٹک کو قیمتی نینو ذرات میں بدلنے والی ٹیکنالوجی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کرہ ارض پر پلاسٹک کچرے کا ڈھیر بڑھتا جا رہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیا جا رہا ہے۔ تاہم اب ایک نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اسے قیمتی صنعتی نینو ذرات میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اسے ماہرین نے فلیش جول ٹیکنالوجی کا نام دیا […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ٹریلر میں آگ بھڑکنے سےلاکھوں کا کپڑاخاکستر

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نیوزڈیسک)ٹوبہ ٹیک سنگھ وریام روڈ پرٹریلرمیں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا خاکسترہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ وریام روڈ پر کراچی سے فیصل آباد جانے والے ٹریلر میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر راکھ بن گیا۔آگ […]

مقتدیٰ الصدر کا تحریک ایک سال کے لیے منجمد کرنے کا اعلان

بغداد(اے بی این نیوز     )عراقی سیاستدان اور عالم دین مقتدیٰ الصدر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنی صدرسٹ تحریک ایک سال کے لیے منجمد کردی ہے کیوں کہ فی الحال اسی میں عافیت ہے۔عرب میڈیا کے مطابق صدرسٹ تحریک کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے جمعہ کو کہا ہے کہ عراق کے لیے مصلح ہونا […]

فل کورٹ سے ہیجانی کیفیت ختم ہوسکتی ہے تو کیا قباحت ہے؟ اسپیکر راجا پرویز اشرف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے استفسار کیا ہے کہ فل کورٹ بنانے میں کیا قباحت ہے؟ فل کورٹ سے ملک میں ہیجانی کیفیت ختم ہوسکتی ہےتواس میں کیا قباحت ہے؟امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے، اس پر قدغن […]

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما سے مسلح افراد نے گاڑی چھین لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں پی پی 17 راولپنڈی سے پی ٹی آئی امیدوار راجہ ماجد ستی سے مسلح افراد گاڑی چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماجد ستی شیخ رشید کے افطار ڈنر سے واپس گھر جارہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ماجد ستی کی درخواست پر واقعے کا مقدمہ تھانہ آئی […]

مفتی عبدالشکور کون تھے،کچے مکان سے وفاقی وزیر بننے تک کا سفر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد میں خوفناک روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مفتی عبدالشکور نے یکم جنوری 1968 کو لکی مروت کے گاؤں تاجبی خیل میں میں ایک قدامت پسند مذہبی خاندان میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم مقامی سطح […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ان کی فیملی نے مردم شماری میں اندراج کروادیا

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آج وہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ بھی کراچی کے شہری بن گئے۔گورنر ہاؤس میں ڈائریکٹر شماریات منور علی گھانگرو نے کامران ٹیسوری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ کی فیملی نے مردم شماری میں اندراج کروایا۔ملاقات کے بعد کامران ٹیسوری نے کہا کہ […]