اہم خبریں

الاباما ،سالگرہ تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 28 زخمی

امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔واقعے میں کسی حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی ہلاک ہونے والوں کے نام بتائے گئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق […]

پاک نیوز ی لینڈ سیریز،تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔ واضح رہے کہ پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔ پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو باآسانی شکست دیدی تھی نیوزی لینڈ 193 […]

وزیراعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے،مرحوم مفتی عبدالشکور کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔دوسری جانب وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت آج دوپہر ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،سپریم کورٹ کے فنڈز اجراء سے متعلق حکم پر غور ہوگا۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب، اسد قیصر کا اراکین کو خریدنے کا الزام

مظفرآباد(نیوزڈیسک)سابق اسپیکرقومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب سے قبل سیاسی حریفوں پر اراکین اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کا الزام عائدکرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے خلاف عدالتی فیصلے کے بعد مجھے اور پرویز خٹک کو پارٹی کی معاونت کے لیے بھیجا گیا ہے، مشاورت […]

آئندہ الیکشن میں نوجوان ووٹرز کا کردار اہمیت اختیار کر گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں الیکشن 2023ء میں نوجوان ووٹرز کا کردار انتہائی اہم ہوگا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات سے قبل ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا۔ای سی پی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کل ساڑھے 12 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، جن میں سے بڑی تعداد کی عمریں 35 […]

آج پاکستان میں جو حالات ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟ حنیف عباسی

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں جو حالات ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟راولپنڈی میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ موجودہ حالات کی ایک وجہ نواز شریف کی حکومت کو ختم کرنا تھی۔حنیف عباسی نے کہا کہ نواز شریف […]

سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی کل آخری تاریخ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب میں الیکشن کے سلسلے میں 21 ارب روپے جاری کرنے کےلیے کل آخری تاریخ ہے۔سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے رقم جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔حکم نامہ میں کہا گیا تھا کہ وزارت خزانہ نے بتایا ہے 17 اپریل تک 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو […]

قطر ایرویز کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

دوحہ (نیوزڈیسک)قطر ایرویز کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ذرائع کے مطابق دوحہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز QR 614 کے طیارے کا ٹیل لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرایا۔ طیارہ لینڈنگ کی پہلی کوشش کے دوران لینڈ نہ کرسکا۔ پائلٹ نے ٹیک آف کیا تو […]

چکن بروسٹ۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) چکن بروسٹ بڑے مزے کا ہو تا ہے اس کو بنانے کا آسان طریقہ ہے جس بارے ہم آپ کا بتائیں گے ،اس کیلئے آپ مرغی کے ٹکڑے(بمعہ جلد) جلد ،پسا ہوا کچا پپیتا4 کھانے کے چمچے ،پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانےکا چمچ ،بروسٹ مصالہ حسبب زوق ،اانڈے(پھینٹے […]

سینیٹر مشتاق احمد خان نے پیٹرول کی قیمت میں دس روپے اضافہ کو عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی قراردے دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے پیٹرول کی قیمت میں دس روپے اضافے کو عوام پر بدترین ظلم ، ناقابل برداشت بوجھ اور معاشی دہشت گردی قراردیتے اس کی سخت مذمت کی ہے۔ انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ججز جرنیلوں سمیت ساری اشرافیہ کی مراعات ختم کی […]