پراسرار بیماری سے 20 اونٹوں کی ہلاکت، ڈپٹی کمشنر کا شہریوں کیلئے الرٹ جاری

کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میںپراسرار بیماری سے 20 کے قریب اونٹوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں کھلبلی مچ گئی ۔ انتظامیہ بھی حرکت میں آئی ۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کچھ دن تک اونٹ کا گوشت کھانے سے پرہیز کریں۔ڈپٹی کمشنر شہک بلوچ […]
سراج الحق کا پارٹی سربراہان سے ملنا خوش آئند، لگتا نہیں 14 مئی کو الیکشن ہونگے، اعجاز الحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز الحق نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا تمام پارٹیوں کے سربراہان سے ملنا خوش آئند ہے۔ لیکن سپریم کورٹ کےفیصلے کے مطابق الیکشن 14 مئی کو ہونے ہیں مگر ایسا لگتا نہیں۔سابق وفاقی وزیراعجاز الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ، مرکزی رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار مخصوص نشست کیلئے اہل قرار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار کو دوبارہ مخصوص نشست کیلئے اہل قرار ددیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں دوبارہ مخصوص نشست کیلئے اہل قرار دیدیا۔پی ٹی آئی رکن قومی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ، شبلی فراز گرفتاری روکنے کی درخواست ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔عدالت نے اسٹیٹ کونسل […]
شب قدر آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آزادکشمیر ، مقبوضہ کشمیر سمیت ملک بھر میں آج شب قدر انتہائی عقیدت وگرام سے منائی جائے گی۔شب قدر کے موقع پر آج ختم قرآن کی محافل کے انتظامات مکمل، مساجد کو برقی قمقوں سے سجا دیا گیا، خواتین گھروں میں مرد حضرات مساجد میں رات عبادت میں گزاریں گے، نماز تراویح میں قرآن […]
سابق وزیراعظم عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے زمان پارک سے روانہ

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کی ہائیکورٹ کورٹ میں ان کیخلاف 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست کی سماعت کچھ دیر میں شروع ہونے والی ہے ۔ عدالت میں پیشی کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان زمان پارک سے پیشی کیلئے لاہور ہائیکورٹ روانہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق عمران خان نے عدالت میں 121 کیسز میں کارروائی روکنے کی […]
امریکہ اور چین کے مابین کشیدگی میں اضافہ، امریکی میزائل بردار جہاز آبنائے تائیوان پہنچ گئے

بیجنگ(نیوزدیسک) چین کی جانب سے جزیرے کے گرد اپنے تازہ ترین جنگی مشقوں کو ختم کرنے کے چند دن بعد یہ غیرمعمولی پیش رفت ہے۔چین جو تائیوان کو اپنا علاقہ سمجھتا ہے، نے گزشتہ پیر کو تائیوان کے ارد گرد اپنی تین روزہ مشقوں کو باضابطہ طور پر ختم کیا جہاں اس کے جنگی جہازوں […]
حرمین الشریفین میں 27 ویں شب القدر کی تیاریاں مکمل ،12 ہزار ملازمین خدمات سرانجام دینگے

جدہ (نیوزڈیسک)حرمین شریفین میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ادارہ ’’صدارت عامہ برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی‘‘ نے دونوں مقدس مساجد میں زائرین کی بڑی تعداد کے تناظر میں تمام شعبوں میں تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ادارہ کا فیلڈ سسٹم، ہجوم کے انتظام کا […]
وانا میں دوران آپریشن شہید 2 فوجی جوان سپرد خاک

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سکیورٹی آپریشن کے دوران شہید ہونے والے 2 فوجی جوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک شعیب علی شہید اور سپاہی رفیع اللہ شہید کی نماز جنازہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور بعد میں اُن کے آبائی قصبوں میں ادا کی […]
کائونٹی چمپئن شپ ، اظہر علی 33 رنز بنا کر آئوٹ ،عباس خالی ہاتھ رہ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) سرے نے ہیمپشائر کو 9 وکٹ سے ہرادیا، محمد عباس دوسری اننگز میں کوئی وکٹ نہیں لے پائے، انھوں نے پہلی اننگز میں 6 وکٹیں اپنے نام کی تھیں، ڈرہم کیخلاف ووسٹرشائر کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی بیٹر اظہرعلی دوسری اننگز میں 64 گیندوں پر 33 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ان کی اننگز میں 5 […]