اہم خبریں

اسلام آباد ، نئی دہلی رابطے ،پاکستانی فٹبال ٹیم جون میں بھارت جائے گی

لاہور(نیوزڈیسک) بنگلور میں اکیس جون سے تین جولائی تک ساؤتھ ایشین فٹبال چیمئن شپ کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فٹبال ٹیم جون میں بھارت کا دورہ کرے گی، پاکستان فٹبال نارملائزیشن کمیٹی نے قومی ٹیم کی بھارت میں شیڈول چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔بھارتی ویزوں کو […]

پی ٹی آئی آزاد کشمیر حکومت کی بے ضابطگیاں، اربوں روپے اضافی بجٹ پھونک دیا،چیف سیکرٹری کا نوٹس

مظفرآباد(نیوزڈیسک)صاف چلی شفاف چلی، تحریک انصاف چلی “نے مشکوک انداز میں آزاد کشمیر میں1300 کروڑ اضافی بجٹ پھونک دیا پی ٹی آئی کے دور میں اربوں روپے اضافی بجٹ خرچ کیاگیا، سرکاری مراسلے میں انکشاف پی ٹی آئی کے دور میں منظور شدہ بجٹ سے پانچ گنا زیادہ خرچ کردیاگیاچیف سیکریٹری نے سیکریٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ […]

شکست خوردہ حکمران مجھے ختم کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا۔چئیرمین پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران بیان میں کہا کہ آخری بار آپ نے آپریشن روکا تھا لیکن پولیس نے گھرمیں توڑ پھوڑ کی۔ مجھے اطلاع ملی ہے کہ عید پر […]

میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا، صارفین کی مشکلات حل ہو گئیں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے لیے نئے فیچر متعارف کرا دیا، صارفین کو مشکلات حل کردیں ۔تفصیلات کے مطابق نے اپڈیٹ ورژن میں واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی اب صارفین میسج فارورڈ کرنے سے پہلے اس میں پس منظر اور دیگر معمولات شامل کر سکتے ہیں […]

دہی دھواں گوشت

رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی اختتام کے قریب ہے ۔ ایسے میں اپنی سحر اور افطاری کو یاد گار بنانے کیلئے دھواں گوشت سے اپنے کھانے کا مزا دوبالا کریں اور سحری وافطاری کا دستر خوان سجائیں اور اپنے گھر والوں سے داد تحسین وصول کریں اجزاء: مٹن ½ کلو تلی ہوئی پیاز 1 […]

ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ بنانے کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی اہم ہدایات جاری

کراچی(نیوزڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالیاتی اداروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ اور فراڈ سے پاک بنانے کیلئے اگلے 8 ماہ کے دوران چہرے کی شناخت کے سسٹم کے نفاذ کو ممکن بنائے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ مالیاتی ادارے ڈیجیٹل ایپس کے استعمال […]

جماعت اسلامی نے عید کے بعد اے پی سی بلانے کی تجویز دیدی

لاہور(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی نے عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت کیلئے آل پارٹیز کانفرنس جماعت اسلامی کی قیادت میں ہو گی، کانفرنس میں عمران خان اور شہباز شریف کو بلانے کیلئے رابطے شروع کر دیئے گئے، […]

قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، الیکشن فنڈز معاملہ قومی اسمبلی اورکابینہ کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے فنڈز فراہم کرنے کے عدالتی حکم پر قائمہ کمیٹی نے معاملہ وزارت خزانہ کو بھجوانے کی ہدایت کردی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا خصوصی اجلاس چیئرمین قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا، جس میں عدالت عظمیٰ کی جانب سے […]

سابق وفاقی وزیرزرتاج گل ایک بار پھر اینٹی کرپشن طلب

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر اور مرکزی رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل کو ایک بار پھر اینٹی کرپشن میں طلب کرلیا گیا ۔اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 19اپریل کو صبح 10بجے دوبارہ طلب کرلیا۔ اس سے قبل انہیں 10اپریل کو طلب کیا تھا مگر وہ […]

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود عمران خان کیخلاف کھل کر سامنے آگئے، نیا فارورڈ بلاک تشکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف بغاوت کا علم بلند کردیا۔آزادکشمیر میں پارٹی پالیسی کےمغائر فارورڈ بلاک تشکیل دیدیا۔ذرائع کے مطابق اب آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار کا مقابلہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور فارورڈ […]