اہم خبریں

ایلون مسک کی کمپنی شام 6 بجے دنیا کا طاقتور ترین راکٹ لانچ کرے گی

نیویارک(نیوزڈیسک)پہلی بار دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ لانچ ہونے جارہا ہے، یہ راکٹ زمین کے مدار کی جانب پرواز کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی بزنس مین ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس آج پہلی بار اپنا اسٹار شپ راکٹ سسٹم لانچ کرے گی۔امریکی ریاست ٹیکساس میں اسپیس […]

پنجاب الیکشن، ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پی ٹی آئی کا پارلیمانی بورڈ تشکیل

لاہور( نیوز ڈیسک) پنجاب میں عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ کی سربراہی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما، پنجاب کے تمام ریجنز کے صدر اور جنرل […]

منسوخ شدہ پرائز بانڈز کی تبدیلی یا کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا دی۔مرکزی بینک کے مطابق 7500، 15000، 25000 اور 40000 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز تبدیل ور نقد کرانے کی 30 جون تک تاریخ کی توسیع۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق منسوخ شدہ پرائز بانڈز ظاہری […]

مرد حضرات اپنی جلد کا خیال کیسے رکھیں؟

راولپنڈی (نیوزڈیسک)دلکش اور خوبصورت نظر آنا کس کو نہیں پسند؟ مرد ہو یا خواتین جلد کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے کیونکہ دور حاضر میں بڑھتی ہوئی آلودگی ہماری جلد کو بری طرح متاثر کرتی ہے، جس کی وجہ سے چہرے کی رنگت بھی متاثر ہوتی ہےعام روٹین میں دفتر ، مارکیٹ اور گھر کے […]

مشہور کامیڈی دی کپل شرما شو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ

بمبئی (نیوزڈیسک)بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو عارضی طور پر آف ایئر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔2016 میں شروع ہونے والے دی کپل شرما شو نے بھارت ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنی مقبولیت سے اپنی الگ پہچان بنائی۔ شو کے میزبان کامیڈین کپل شرما کے چٹکلے ہوں یا پھر […]

مسلسل کمی کے بعد اچانک ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (نیوز ڈٖیسک) ہفتے کے پہلے دن مسلسل کمی کے بعد اچانک ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 31 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 71 پیسے پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کاروبار کے […]

فراڈ کیس : علی زیدی کاتین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کے حوالے کردیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) فراڈ کیس میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا ۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کے خلاف فراڈ کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی ، علی زیدی کو گڈاپ تھانے سے […]

سینیٹ اجلاس کل طلب ، سپریم کورٹ سمیت اہم بل لائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے سینیٹ اجلاس کل 18 اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں اہم بل لائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے ممکنہ انکار کی وجہ سے ریکوزیشن اجلاس بلائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے سینیٹ […]

عید کی چھٹیوں میں زمان پارک میں ایک اور بڑے آپریشن کا پلان تیار ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور(نیوزدیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عید کی چھٹیوں پر زمان پارک میں ایک اور بڑے آپریشن کاپلان تیار کیا جارہاہے۔ الیکشن کیلئے رقم جاری کرنے کے حکم پر عملدآمدنہ ہوا تو گورنر سٹیٹ بینک گھر جائیں گے ، الیکشن کیلئے آج رقم جاری نہ ہوئی تو […]

ملکی مفاد ات کیلئے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر معاملات حل کریں، چودھری محمد سرور نے تجویز دیدی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق و سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے ملکی مفاد کا تقاضا ہے کہ تمام سیاستدان مل بیٹھ کر معاملات حل کریں ملک بھر میں انتخابات ایک ہی روز ہونے چاہئیں ۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سیاسی انتشار کا سب سے زیادہ […]