اہم خبریں

بجٹ کے نام پر قوم کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے،تحریک انصاف کا تجزیہ قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیرِ صدارت اجلاس میں بجٹ تجزیہ اور معیشت کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین اور پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم کے اراکین اجلاس میں شریک ہیں۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی […]

سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد اضافہ،کم از کم تنخواہ 35 ہزار 550 روپےمقرر

کراچی (نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مالی سال 2023-24 کا 2247 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کم از کم اجرت 35550 روپے مقرر کردی گئی۔سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر خزانہ اور وزیراعلیٰ سندھ مراد […]

میٹا کا ٹوئٹر کو ٹکر دینا کا فیصلہ ،نیا پلیٹ فارم متعارف کرایا جائیگا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) میٹا کا ٹوئٹر کو ٹکر دینا کا فیصلہ ،نیا پلیٹ فارم متعارف کرانے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق میٹا نے ٹوئٹر کے مقابلے کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانے کا فیصلہ کرلیا ۔ اس نئے پلیٹ فارم پر آنے والے صارفین ان تمام اکاؤنٹس کو فلو کر سکیں گے جو انہوں […]

آزادکشمیر:پیپلزپارٹی کے ہاتھوں ن لیگ کی شکست

٭ آزادکشمیر، باغ کےضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی کے ہاتھوں ن لیگ کی شکست، فیصل آباد ن لیگ کا سینئر عہدیدار پیپلزپارٹی میں شاملO آئی ایم ایف کی امداد کے بغیربجٹO جہانگیرترین کےزیرسایہ’’استحکام پاکستان‘‘ پارٹی کاکسی منشور کے بغیر قیام،سبز،سرخ سفید پرچم، ن لیگ کاخیرمقدم اور پریشانی کا اظہارO بجٹ میں عام انتخابات کےلئے 42 ارب روپے […]

مساجد ومدارس کے ملازمین کے معاشی مسائل

مساجدو مدارس کے ملازمین کو تنخواہیں اور دیگر مراعات ان کے معاشرتی مقام سے بہت کم ملتی ہیں اور ان کی بنیادی ضروریات کےحوالے سے یہ بہت ہی کم ہیں۔ یہ ایک معروضی حقیقت ہے جس کا چند بڑے اور معیاری اداروں کو چھوڑ کر، جن کا تناسب مجموعی طور پر شاید پانچ فیصد بھی […]

جہانگیر ترین کی سیاست میں آمد

کل میرے ایک لاہوری دوست نے بتایا کہ جہانگیر ترین پر جونئے منصب کی صورت میں بوجھ ڈالا جارہاہے وہ اس کو آسانی سے نہیں اٹھاسکیں گے بلکہ شنیدہے کہ انہوں نے تنہائی میں رونا ودھونا بھی شروع کردیاہےحالانکہ یہ وہی جہانگیر ترین ہیں جنہوں نے عمران خان کواپنا جہاز فراہم کیاتھا جس پر اڑ […]

کچھ علاج اس کابھی اے چارہ گراں!

کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جومسلسل ہوتے رہتے ہیں لیکن کسی کواس کااحساس نہیں ہوپاتایااحساس توہوتاہے لیکن اس کی تہہ تک پہنچنا عام آدمی کے بس میں نہیں ہوتا۔وہ یہی سمجھتا رہتا ہے کہ جوکچھ ہورہاہے وہی سچ ہے۔اگرکسی شخص نے وجہ جاننے کی کوشش کی تواسے بڑی مشکلوں اورآزمائشوں سے گزرناپڑتاہے اوراس کے بعدیہ […]

پاک فوج ایک نعمت

یاد رکھنےکی بات یہ ہے کہ پاکستان کے حصول اور بقاء کی تاریخ بےمثال قربانیوں کی داستان سے عبارت ہے۔ اِس دیس نے جب بھی قربانیوں کا تقاضا کیا، اِس پاک مٹی کے فرزندوں نے تن من دھن قربان کرنے کے لیے لمحہ بھرکی بھی تاخیر نہ کی۔ سر پر کفن باندھ کر رزمگاہ حق […]

سب سےپہلےپاکستان

پاک فوج اورقومی سلامتی کے اداروں میں اتفاق رائے ہے کہ ریاست اورریاستی اداروں کےخلاف نفرت پھیلانے والے اورسیاسی طورپربغاوت کرنے والے منصوبہ سازوں اور ملک میں افراتفری پھیلانے کے مذموم منصوبے کے ماسٹر مائنڈز کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کیا جانا چاہیے۔ 81ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے اختتام پر پاک فوج کے شعبہ […]

اعجاز چودھری کیس میں پیش رفت، عدالت نے حتمی دلائل طلب کر لیے

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اعجاز چودھری کی درخواست ضمانت پر 15 جون کو حتمی دلائل طلب کرلیئے۔ آج انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عسکری املاک کو جلانے کیس میں اعجاز چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما […]