اہم خبریں

فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کردیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینئر افسر فواد اسد اللہ خان کو انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انٹیلی جنس بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ خان کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دی۔ ان کی مدت […]

خیبرپختونخوا،یومیہ ہزاروں ٹیسٹ کرنیوالی لیبارٹری فنڈز کی قلت کے باعث بند

پشاور (نیوزڈیسک)خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں قائم پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث بند کردی گئی ہے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں قائم لیبارٹری کی بندش پر 70 ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔کورونا وبا کےدوران پبلک ہیلتھ لیبارٹری میں کورونا کے 18 لاکھ مفت ٹیسٹ کیے گئے تھے جب کہ لیبارٹری میں […]

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کاروائیاں کرکے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے تحت پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، دہشت گردوں کی گرفتاری گوجرنوالہ اور ملتان سے عمل میں لائی گئی۔ترجمان کے مطابق […]

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کہاں ہے؟جانئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کہاں ہے، اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں۔ سی لینڈ نامی یہ خودساختہ ملک انتہائی وسیع و عریض سمندر کے عین درمیان واقع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ملک شمالی سمندر میں دوسری جنگ عظیم کے ایک پرانے پلیٹ فارم پر واقع ہے […]

دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ،بہاولنگر میں سیلابی صورتحال

بہاولپور(نیوز ڈیسک) دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ،بہاولنگر میں سیلابی صورتحال۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ میں پانی سطح بلند ہونے کی وجہ سے دریائی پٹی کیساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں،دریائے سندھ میں بھی پانی کی سطح میں اضافہ جبکہ دریائے چناب میں جھنگ کے مقام آنے والے سیلابی ریلے کے […]

کندھ کوٹ ،مخالف گروپ کی اندھا دھند فائرنگ ایک خاندان کے 4 افراد قتل

کندھ کوٹ (نیوز ڈیسک) کندھ کوٹ پرانی دشمنی ،4 زندگیاں نگل گئی،1 ہی خاندان کے 4افرادجاں بحق،5زخمی ۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کےگھیلپورتھانےکے علاقے میں2گروپوں کے درمیان فائرنگ تبادلہ، فائرنگ سے4افرادجاں بحق ،5زخمی ہوگئے،تمام کا تعلق ایک خاندان سے ہے ۔ ریسکیو ٹیموں نے جائےحادثہ پرپہنچ کر لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا۔

بحری جہاز کے نیچے چھپ کر سفر کرنے والے 4نائیجیرین گرفتار

ابوجہ (نیوزڈیسک)آبائی ملک نائجیریا سے برازیل کے ساحلوں تک جہاز کے پتوار پر بیٹھ کر 13 روز تک سفرکرنے والے 4 نائیجیرین تارکین وطن کوپولیس نے بازیاب کروا لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان چاروں کو جنوب مشرقی برازیل میں ایسپریتو سانتو میں واقع ویٹوریا بے میں قریب سے گزرنے والے ایک دوسرے جہاز کے […]

متحدہ عرب امارات میں بینک اکاونٹ سے متعلق نئے فراڈ کا انکشاف

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں بینک اکاؤنٹ سے متعلق نئے فراڈ کا انکشاف ہواہے جس کے بعد وزارت نے رہائشیوں کو بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات مانگنے والے جعلی پیغام سے خبردار کردیا۔مقامی میڈیا کے مطابق انسانی وسائل اور امارات کی وزارت نے الرٹ جاری کیا جس میں رہائشیوں کو ایک گھوٹالے کے پیغام سے خبردار کیا […]

ہر قسم کے اسلامو فوبیا کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چین

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے سویڈن واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قسم کے اسلامو فوبیا کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سویڈن واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، اور ہر قسم کے اسلامو فوبیا کی […]

پاکستان نے قتل میں ملوث 74سالہ شہری کو برطانیہ کے حوالے کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان نے برطانوی خاتون پولیس افسر کے قتل میں ملوث 74 سالہ شہری کو برطانیہ کے حوالے کردیا۔پاکستان نے برطانوی خاتون پولیس افسر کے قتل میں ملوث اپنے 74 سالہ شہری کو برطانیہ کے حوالے کردیا ہے، ترجمان وزرات داخلہ کے مطابق حوالگی ایکٹ 1972 تحت پیراں دتہ کو برطانیہ کے حوالے کیا […]