پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ کامیابی کے ساتھ معاہدہ کیا،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اپنی حکومت کی مدت کے اختتام کے قریب ہیں۔بطور وزیر خارجہ دنیا کے مختلف ممالک کا دورہ کیا اور دنیا سے پاکستان کے تعلقات بہتر بنانے کی بھرپورکوشش کی۔اسلام آباد میں ڈپلومیٹک کور کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ […]
جے یو آئی کی قومی و صوبائی انتخابات آئینی مدت کے اندر کرنے کی سفارش

پشاور ( نیوزڈیسک) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس تیسرے روز بھی جاری رہا، جمیعت علماء اسلام نے آئندہ قومی و صوبائی انتخابات آئینی مدت کے اندر کرنے کی سفارش کر دی۔اجلاس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کی، اجلاس میں مرکزی ناظم انتخاب مولانا […]
راولپنڈی، آن لائن لون معاملہ، گرفتار 9 ملزمان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آن لائن لون کمپنی کے نمائندوں کی دھمکیوں کے باعث شہری کی خودکشی کے معاملے میں آن لائن لون کمپنی کے گرفتار 9 ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے راولپنڈی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا […]
تحریک انصاف کے رہنماء سید ذوالفقار علی شاہ کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کو چنیوٹ سے بڑی کامیابی، تحریک انصاف کی اہم سیاسی شخصیت نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر سید ذوالفقار علی شاہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سید ذوالفقار علی شاہ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت […]
شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس، حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد( نیوزڈیسک) فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وفاقی حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس […]
فیس بک کے ویڈیو ٹیب کو ری ڈیزائن کر دیا گیا

نیویارک (نیوزڈیسک)فیس بک میں ویڈیو ہب کا ڈیزائن تبدیل کرکے اسے انسٹاگرام جیسا بنا دیا گیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میٹا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اب تمام فیس بک ویڈیوز کے لیے ریلز ایڈیٹنگ ٹولز فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ ایک نئے ایکسپلور سیکشن کا اضافہ کیا جا […]
اوورسیز پاکستانی 4 ماہ تک بغیر ٹیکس دیے اپنا فون استعمال کرسکیں گے، پورٹل کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے موبائل فونز کی عارضی رجسٹریشن کے نظام کا اجرا کردیا۔تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ سمندرپارپاکستانیوں کی نشاندہی پر ذاتی موبائل فون پر کسٹم ڈیوٹی کی میعاد 2 ماہ سے بڑھا کر 120 دن کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ تارکین وطن […]
پنجاب،سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کو مسترد کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے سول سیکرٹریٹ کے باہر تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جلادیا۔پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا اعلان کیا، جس کا محکمہ خزانہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سرکاری ملازمین نے 30 فیصد […]
صحافی عمران ریاض کہاں ہے اللہ ہی بہتر جانتا ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں افغان سرزمین ملوث ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا یا نااہلی ہوگی اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے، سزا الیکشن سے […]
توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتمادکا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست کی جو عدالت نے مسترد کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی […]