امریکی فوج کی لاکھوں ای میلز ٹائپنگ غلطی سے روس کے اتحادی مالی کو بھیج دی گئیں

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج کی لاکھوں ای میلز ٹائپنگ غلطی سے روس کے اتحادی ملک مالی کو بھیج دی گئیں، ڈومین میں ٹائپنگ کی معمولی غلطی سے برسوں سے امریکی فوج کی ای میلز مالی کوجاتی رہی ہیں، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ای میل کے مسئلے سے نمٹنے کے […]
راہول اور سونیا گاندھی کے طیارے کی بھوپال ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

بنگلورو(نیوزڈیسک)کانگریس رہنما راہول گاندھی اور ان کی والدہ سونیا گاندھی کے طیارے نے خراب موسم کے باعث بھوپال ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وہ بنگلورو میں 26 سیاسی جماعتوں کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے بعد واپس دہلی آرہے تھے۔طیارے نے 7 بجکر 45 منٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، اطلاع […]
کراچی کے عوام میئر کے الیکشن کے خلاف مزاحمت کریں، حافظ نعیم

کراچی(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی اور الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی سے نہیں کراچی سے زیادتی کی ہے، عوام کو الیکشن کمیشن کےعمل کے خلاف مزاحمت کرنا ہوگی۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ کراچی کی جن یوسیز میں ہم نے کامیابی حاصل کی وہ 45 […]
نیب نے دو پاور پلانٹس کیخلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کوئلے کے پاور پلانٹس کے منصوبوں اور نیپرا حکام کے خلاف نیب انکوائری بند کر دی گئی۔چیئرمین نیب نے سی پیک کے تحت لگنے والے دو پاور پلانٹس کیخلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی، دونوں پاور پلانٹس سے قومی خزانے کو 175 ارب روپے نقصان پہنچانے کے الزامات تھے، نیب […]
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

لاہور (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے قانونی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہیں، دستاویزات میں پارٹی منشور اور پارٹی عہدیداروں کا ڈیکلریشن بھی شامل ہے۔دستاویزات کے مطابق جہانگیر ترین پارٹی کے چیئرمین ہوں گے، استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی […]
اسمبلیاں ختم کرنے کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ نگراں سیٹ اپ سیاسی لوگوں پر مشتمل ہونا چاہیئے، سیاسی لوگ ہی جمہوری معاملات کو بہتر سمجھتے ہیں، مردم شماری کی وجہ سے الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، ہمارے خدشات کو مد نظر نہ رکھا تو مردم شماری کی حمایت نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی سے […]
چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام 20 جولائی کو ہوگا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ کوئٹہ میں رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سپارکو کے ممبران کے شریک تھے۔ اجلاس کے […]
اطالوی سفیر کے زیر قیادت وفد کی وفاقی وزیر شیری رحمان سے ملاقات

کراچی (نیوزڈیسک) اٹلی کے سفیر اینڈریاز فراریز کے زیر قیادت وفد نے وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں ماحولیاتی تبدیلی کے معاملات اور منصوبہ جات پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ گلیشئرز اینڈ سٹوڈنٹس پراجیکٹ پر اطالوی حکومت اور سفیر کے تعاون […]
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع پونچھ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی پُرتشدد کارروائی […]
2024 میں بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا،آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں

نیویارک،اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات جاری کردیں۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے ریونیو میں اضافے کیلئے ٹھوس یقین دہانی کرائی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پرائمری سرپلس 401 ارب روپے رکھا جائے گا۔ معاہدے کے تحت […]