آبنا ئے ہرمز کے حا لات خطرناک صورتحال اختیار کر گئے، امریکی بحری جہازپر حملہ

مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے جہاں ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز Strait of Hormuz میں ایک امریکی بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ Missile Attackبنایا گیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی جہاز پر دو میزائل فائر کیے گئے، جو ہدف پر لگے۔ رپورٹ میں کہا گیا […]
آبنائے ہرمز میں کشیدگی ، ایران کی امریکی بحریہ کو سخت وارننگ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایران Iran نے آبنائے ہرمز Strait of Hormuz میں بحری US Navy سرگرمیوں سے متعلق نئی اور سخت ہدایات جاری کر دی ہیں، جس کے بعد عالمی بحری تجارت پر بھی اثرات پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق اب […]
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےtrump اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت آج سے بحال کی جا رہی ہے، جس کا باقاعدہ آغاز امریکی وقت کے مطابق پیر کی صبح ہوگا۔ انہوں نے اس اقدام کو انسانی ہمدردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد خطے […]
ایران کا آبنائے ہرمز کیلئے نیا قانون بنانے کا اعلان،اسرائیل کیلئے بری خبر

ایران نے عالمی تجارت کے لیے انتہائی اہم آبی گزرگاہ Strait of Hormuz کے حوالے سے نیا قانون لانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اسرائیلی جہازوں پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ ایرانی پارلیمانی قیادت کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے […]
پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ 11 کا ٹائٹل جیت لیا

Peshawar Zalmi نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Pakistan Super League Season 11 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فائنل میں Hyderabad Kings کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فائنل میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کم اسکور بنایا، جسے پشاور زلمی نے پراعتماد انداز میں حاصل کر لیا۔ […]
سونا سستا،چاند ی مہنگی،اپ ڈیٹ آگئی

سونا معمولی سستا جبکہ چاندی نمایاں مہنگی ہو گئی ہے۔gold کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 200 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 14 ہزار 747 روپے ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی […]
پٹرولیم مصنوعات،اب فکر کی ضرورت نہیں،حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا،جا نئے کیا

پاکستان نے توانائی کے شعبے میں ایک اہم اسٹریٹجک قدم اٹھاتے ہوئے اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزروز petroleum reserves قائم کرنے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد ہنگامی حالات میں ایندھن petrolکی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کے تحت ملک میں 90 دن تک پیٹرول اور ڈیزل […]
ایران کے چودہ نکات،امریکہ نے جواب دیدیا،جا نئے ایران کا ردعمل

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باوجود سفارتی رابطے Iran US response جاری ہیں، جہاں Ministry of Foreign Affairs Iran کے ترجمان Esmail Baghaei نے اہم بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کے 14 نکاتی امن منصوبے کا باضابطہ جواب دے دیا ہے، جس کا تہران میں […]
ملک بھر میں مہنگائی،مسلم لیگ کے تین اہم ترین ستونوں نے سر جوڑ لئے

پاکستان کی سیاسی قیادت کے اہم اجلاس میں ملکی معیشت اور عوامی مسائل سرفہرست رہے، جہاں Shehbaz Sharif اور Nawaz Sharif کے درمیان جاتی امرا میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ وزیراعظم نے بین الاقوامی حالات پر بھی پارٹی قائد کو اعتماد […]
بھارت کی آبی جارحیت؟ دریائے چناب میں پانی کی آمد اچانک کم، پاکستان میں تشویش

اسلام آباد(رضوان عباسی )بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے دریائی پانی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے خدشات سامنے آگئے ہیں، کیونکہ پاکستان میں داخل ہونے والے دریائے چناب کے پانی میں اچانک نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ واپڈا کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر صرف […]