اہم خبریں

کون سا صوبہ کتنا مقروض؟ اے بی این نیوز کو دستاویز مل گئیں، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (رضوان عباسی )صوبوں کے بیرونی قرضوں سے متعلق اہم دستاویزات اے بی این نیوز نے حاصل کر لی ہیں جن میں ملک کے مختلف صوبوں اور خطوں کی مالی صورتحال کی دلچسپ تصویر سامنے آئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق جہاں ایک طرف پنجاب نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بیرونی قرضوں […]

امریکہ شکست تسلیم کرے یا معاہدہ کر ے،ترجمان ایران قومی سلامتی کونسل

ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے آبنائے ہرمز strait of hormuz سے متعلق ایک بار پھر سخت اور دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ کی صورتحال کسی بھی سوشل میڈیا بیان یا سیاسی ٹویٹ سے نہ تو بند کی جا سکتی […]

پٹرول سبسڈی کے وعدوں نے عوام کو رلا دیا، اقربا پروری کی نظر

حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں fuel subsidy کے لیے اعلان کردہ 2 ہزار روپے ماہانہ پیٹرول سبسڈی ایک بار پھر عوامی بحث کا مرکز بن گئی ہے۔ ایک طرف اسے مہنگائیpetrol price کے دباؤ میں جزوی ریلیف قرار دیا جا رہا ہے تو دوسری طرف زمینی صورتحال کچھ اور ہی تصویر پیش کر […]

مسافر طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا

امریکا کی ریاست نیو جرسی میں ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار plane crash ہو گیا، جب رن وے کے قریب اس کا سامنا ایک ٹرک اور اسٹریٹ لائٹ سے ہوا۔ غیر ملکی ایئرلائن کا بوئنگ 767 طیارہ اٹلی کے شہر وینس سے آ رہا تھا اور لینڈنگ کے دوران پیش آنے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،خوشخبری آگئی، جا نئے کیا

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں oil prices سے متعلق بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے واضح اشارہ دیا ہے کہ آنے والے وقت میں تیل petrol کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ جنگی حالات کے بعد […]

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ، شہری ہو جائیں محتاط

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لے لی ہے اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی نے شہریوں کو الرٹ کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا […]

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس،وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب

اسلام آباد (رضوان عباسی )وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے قائم کمیٹی کا اہم اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر قانون و انصاف کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو […]

اسلامی نظریاتی کونسل کسی فرد کیخلاف فوجداری مقدمے میں رائے دینے کی مجاز نہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلامی نظریاتی کونسل کا رائے دینے دائرہ اختیار کیا ہے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ islamabad high court کا اہم فیصلہ جاری ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کا ٹرانسفر سے قبل 27 اپریل کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ فیصلے کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کسی فرد کیخلاف فوجداری مقدمے میں رائے دینے کی مجاز نہیں۔ آئین […]

آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول ہمارے پاس ہے،پاسداران انقلاب

مشرقِ وسطیٰ کی سب سے اہم سمندری گزرگاہ آبنائے ہرمز Strait of Hormuz میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ اس علاقے میں محفوظ سفر صرف انہی جہازوں کیلئے ممکن ہوگا جو ایرانی ہدایات پر مکمل عمل کریں گے۔آبنائے ہرمز کا مکمل کنٹرول ہمارے پاس ہے […]

اہم پیش رفت، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس 190 Million Pound Caseمیں بانی پی ٹی آئی imran khan اور بشریٰ بی بی کی Bushra Bibi سزا معطلی درخواستوں سے متعلق تفصیلی تحریری PTI حکمنامہ جاری کر دیا ہے، جس میں عدالت نے واضح کیا ہے کہ تمام کارروائی سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق اور […]