اہم خبریں

آپریشن کے بعد 40 سالہ مریض کے پیٹ سے نکلنے والی چیزیں دیکھ کر سب حیران رہ گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) آپریشن کے بعد 40 سالہ مریض کے پیٹ سے نکلنے والی چیزں دیکھ کر سب حیران رہ گئے ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مریض کو تقریبا 2 سالہ سے بیٹ درد تھا ڈاکٹروں کو دکھایا تو مریض کے پیٹ کا ایکسرے کرنے پر پتا چلا کے اس کے جسم میں ایک […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 16 کروڑ ڈالر رہ گئے

�اسلام آباد(نیوز ڈ یسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 16 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں ، کمرشل بنکوں میں زر مبادلہ کے ذخائر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ۔گزشتہ کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 16 کروڑ 18 لاکھ ڈالر […]

صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کی جشن میلاد نبی ؐ پر امت مسلمہ کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کی کی جشن میلاد نبی ؐ پر امت مسلمہ کو مبارکباد دی ۔ صدر مملکت نے قوم کو رواداری ، اخوت اور ہمدردی اور اسوہ رسول ؐ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کا پیغام دیا ۔ انہوں نے کہا کہ حضورؐ […]

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نے لاؤس کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

ریاض (نیوز ڈیسک) چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی لاؤس کو شکست ، ٹورنامنٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان نے لاؤس 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر جیت حاصل کی ، سوہا ہیرانی،ملیکہ نور ، ماریہ خان اور زہمینہ […]

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا ٹاکرا،نیوزی لینڈ سے آج وارم میچ کھیلا جائیگا

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا ٹاکرا،وارم میچ میں نیوزی لینڈ سے پنچا آزمائی ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق بھارت پہنچنے پر پاکستان نے جم کر پریکٹس کی ،کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، فیلڈنگ کی مشق کی ۔واضح ورلڈ کپ میں پاکستان پہلا میچ نیدرلینڈز کیخلاف 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

جشن عید میلاد النبیﷺ ، پاک فوج کی جانب سے اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جشن عید میلاد النبیﷺ ،دن کے آغاز پر پاک فوج کی جانب سے اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں پشاور،لاہور،کراچی اور کوئٹہ میں 21 ،21توپوں کی سلامی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایوب سٹیڈیم میں عید میلادالنبیؐ کے موقع پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی،فضا توپوں کی […]

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، گلیاں، بازار سج گئے ، شہر رنگ و نور میں ڈو ب گئے، ہر سو درود و سلام ﷺکی صدائیں بلند ، ملک کے مختلف شہروں میں عاشقانِ رسول نے گھروں اور گلیوں کو برقی قمقموں سے […]

چیئرمین تحریک انصاف کو وہ سہولیات میسر نہیں جو اٹک جیل میں تھیں، وکیل شیرافضل مروت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )چئیرمین تحریک انصاف کو وہ سہولیات میسر نہیں جو اٹک جیل میں تھیں،چہل قدمی کیلئے 10 فٹ کے کمرے سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ،چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکیل شیرافضل مروت کی میڈیا سے گفتگو،چئیرمین پی ٹی آئی سے کیسز میں اب تک کی پیش رفت […]

بنگلادیش میں ڈینگی پھیلنے سے ایک ہزار افراد ہلاک

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2 ماہ میں ڈینگی سے یومیہ 20 افراد ہلاک ہوئے۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق رواں سال ڈینگی سے اموات گزشتہ 22 سالوں کی مجموعی تعداد سے زیادہ ہیں۔ مون سون بارشوں کے پانی میں مچھروں […]

غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف متعلقہ محکمے پوری قوت کے ساتھ کاروائیاں جاری رکھیں،آرمی چیف

راولپنڈی(  اے بی این نیوز     )غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے مل کر پوری قوت کے ساتھ کاروائیاں جاری رکھیں“غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیوں کے نتیجے میں پاکستان کو مختلف طریقوں سے ہونے والے معاشی نقصانات سے نجات مل سکے گی“ یہ بات آرمی چیف جنرل سید […]