حیدرآباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا ٹاکرا،وارم میچ میں نیوزی لینڈ سے پنچا آزمائی ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق بھارت پہنچنے پر پاکستان نے جم کر پریکٹس کی ،کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، فیلڈنگ کی مشق کی ۔واضح ورلڈ کپ میں پاکستان پہلا میچ نیدرلینڈز کیخلاف 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔