سعودی عرب کی جانب سے 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کے اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سعودی عرب کی جانب سے 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے ارادے کے اعلان ،فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی کوششوں کے لیے پاکستان کی حمایت ،پاکستان نے ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے سعودی خواہش کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ […]
طویل عرصہ مسلط رہنے والے دو خاندان اب پھر حکمرانی کا خواب دیکھ رہے ہیں،سراج الحق

لاہور( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ طویل عرصہ مسلط رہنے والے دو خاندان اب پھر حکمرانی کا خواب دیکھ رہے ہیں، خاندانی بادشاہتوں نے جمہوریت اور معیشت کو شدید نقصان پہنچایا، احتساب کے اداروں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا گیا،گھر لوٹ کر باہر جائدادیں بنانے والوں […]
غیرقانونی سرگرمیوں کےخلاف ایکشن کا فیصلہ کابینہ کرتی ہے،نویدقمر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رہنما پیپلزپارٹی نوید قمر نے کہا ہے کہ غیرقانونی سرگرمیوں کےخلاف ایکشن کا فیصلہ کابینہ کرتی ہے، آرمی چیف کی اجلاس میں شرکت سے فیصلوں میں مضبوطی آتی ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کےخلاف ہمیشہ اتحاد بنتے رہے ہیں لیکن کوئی اتحاد سندھ میں پیپلزپارٹی کا مقابلہ نہیں کرسکتا، سابق […]
ملتان ، پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

ملتان( اے بی این نیوز ) پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی,پی آئی اے کی پرواز نمبر 716 مدینہ سے ملتان پہنچی تھی, ملتان میں لینڈنگ کے بعد انجنیئر کے چیک کرنے پر پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹا ہوا نکلا ملتان انتظامیہ کے پاس ٹائر موجود نہ ہونے […]
سابق ایم این اے اور پی ٹی آئی کے راہنماصداقت عباسی گھر پہنچ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق ایم این اے اور پی ٹی آئی کے راہنماصداقت عباسی گھر پہنچ گئے، راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے صداقت عباسی کی ضمانت منظور کی تھی،ضمانت کے بعد وہ گھر پہنچ چکے ہیں۔
نمیرہ سلیم خلا میں جانے والی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئیں

نیو میکسیکو ( اے بی این نیوز )نمیرہ سلیم نے اپنے خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔نمیرہ سلیم خلا میں جانے والی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئیں۔۔ ورجن گلیکٹک کے گلیکٹ 4 خلائی سفر پر برطانیہ اور امریکہ کے لوگ سوار تھے۔
کوئٹہ ،کانگو وائرس پنجے گاڑھ لئے،ایک اور مریض چل بسا،جاں بحق افرادکی تعداد 14 ہوگئی

کوئٹہ (اے بی این نیوز ) کانگو وائرس پنجے گاڑھنے لگا ، فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائر س سے ایک مریض چل بسا،مریض کو دوروز قبل تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا تھا،جاں بحق افرادکی تعداد 14 ہوگئی۔
ڈالر 250 روپے پر آجائے گا، شبرزیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین اور ماہر معاشیات شبر زیدی نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کے بعد ڈالر کی قیمت 250 روپے تک آجائے گی۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں شبر زیدی کا کہنا تھا کہ موجودہ افغان عبوری حکومت پرعالمی پابندیاں ہیں، ڈالر افغان ٹریڈ کیلئے استعمال […]
آزادکشمیر ہائیکورٹ کا ترقیاتی فنڈز بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے خرچ کرنے کاحکم

مظفر آباد (اے بی این نیوز )آزادکشمیر ہائیکورٹ کا ترقیاتی فنڈز بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے خرچ کرنے کاحکم،عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے لوکل گورنمنٹ کے فنڈز خرچ کرنے سے روک دیا،بلدیاتی نمائندگان نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ترقیاتی فنڈز بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے خرچ کئے جائیں
محسن نقوی کا پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )محسن نقوی کا پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان، میڈیا سے گفتگو میں کہا پنجاب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی خود واپس چلے جائیں۔ ورنہ بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ کی وارننگ،ملک […]