صحت کی جانچ کیلئے امریکی فوجی اہلکاروں میں ڈیوائس نصب

واشنگٹن(نیوزڈیسک)صحت کی جانچ کیلئے امریکی فوجی اہلکاروں میں ڈیوائس نصب کر دی گئی ، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ڈیوائس فوج کے میڈیکل میٹریل ڈیویلپمنٹ ایکٹیویٹی کی ٹیم نے تیار کی ۔امریکی فوج کی 12 کمانڈز میں سے 12 اسکواڈز مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں جن میں 60 اہلکار شامل ہیں۔
یورپی یونین نے خوشخبری سنا دی،پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس سکیم میں چار سال کی توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یورپی یونین نے خوشخبری سنا دی،پاکستان بغیر ڈیوٹی اشیا برآمد کرسکے گا، پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس سکیم میں چار سال کی توسیع،یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے ارکان نے جی ایس پی میں 2027 تک توسیع کے حق میں ووٹ دیا ۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس کی سہولیات بھی میسر نہیں،وکیل کادعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس کی سہولیات بھی میسر نہیں،وکیل کادعوی، کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کی ،جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ ہم نے جیل منتقلی کی آپ کی درخواست منظور کر لی تھی، آپ کو اس پر اعتراضات ہیں؟ […]
عراق کی معمر ترین خاتون کا 138 برس کی عمر میں انتقال

بغداد(نیوزڈیسک)جنوبی عراق کے صوبے دیہہ قر میں 138 سالہ معمر خاتون امراض قلب و نظام تنفس میں خرابی کے باعث انتقال کرگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مدلوہ مناح محمد 1885 میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کا دو روز قبل گھر پر انتقال ہوا۔مقامی محکمہ صحت کےمطابق انہیں مدلوہ مناح محمد کی موت کے بارے […]
نواز شریف کو ابھی بھی دل کے عارضے کی شکایات ، میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع، برطانوی معالج کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو ابھی بھی دل کے عارضے کی شکایات ، انہیں شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے،نواز شریف میں انجائنا کی علامات […]
انتخابات میں سب کو یکساں مواقع ملنے چاہیے، سابق وزیراعظم شہبازشریف

لاہور (اے بی این نیوز)انتخابات میں سب کو یکساں مواقع ملنے چاہیے، سابق وزیراعظم شہبازشریف کی پریس کانفرنس ،کہا،، اگر اینٹی اسٹیبلشمنٹ موقف سے کروڑوں لوگوں کی تکالیف دور ہو سکتی ہیں ، غربت اور بے روزگاری ختم ہو سکتی ہے تو بتا دیں ، وہ راستہ تلاش کرنا ہے جس سے ملک کی تقدیر […]
ملک میں ایل پی جی کے نام پر زہریلی گیس فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں ایل پی جی کے نام پر زہریلی گیس فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران انکشاف کیا کہ ایل پی جی کے نام پر غیر معیاری زہریلی گیس 15روپے کلو میں امپورٹ کی جا رہی ہے۔سستی گیس امپورٹ […]
بھارت کے گراونڈز میں ورلڈ کپ جیسے ایونٹس میں ڈیجیٹل سکوربورڈ تک موجود نہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دنیاکے سب سے امیر کرکٹ بورڈ کا ایک اور بھانڈا پھوٹ گیا،بھارت کے گراونڈز میں ورلڈ کپ جیسے ایونٹس میں ڈیجیٹل سکوربورڈ تک موجود نہیں،پاکستان اور نیدرلینڈز کے میچ میں بھی سٹیڈیم خالی،کرسیوں کی حالت خراب،، ،،بھارتی کرکٹ بورڈ شائقین کر کٹ کی تو جہ بھی حا صل نہ کر […]
ورلڈکپ،پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈ کو81رنز سے ہرادیا

حیدرآباد دکن (نیوزڈیسک)بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیدرلینڈ کے خلاف اپنا میچ جیت لیا،جمعہ کو بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔گرین شرٹس نے سعود شکیل اور محمد رضوان کی نصف سنچریوں، شاداب خان اور محمد نواز […]
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے یونٹ تک مہنگی

کراچی ( اے بی این نیوز )کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 45پیسے یونٹ تک مہنگی، کےالیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اورنومبر 2023 میں کی جائیں گی ،، نیپرا کے فیصلے کے بعد پاور ڈویژن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔