اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس کی سہولیات بھی میسر نہیں،وکیل کادعویٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس کی سہولیات بھی میسر نہیں،وکیل کادعوی، کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کی ،جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ ہم نے جیل منتقلی کی آپ کی درخواست منظور کر لی تھی، آپ کو اس پر اعتراضات ہیں؟ وکیل نے کہا اڈیالہ میں بی کلاس نہیں دی گئی، وہاں واک کے لیے بھی جگہ نہیں ،،جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہآپ کی درخواست پر دو تین دنوں میں آرڈر کر دیں گے

متعلقہ خبریں