جماعت اسلامی اقتدارمیں آکر مستحکم پاکستان کی بنیادرکھے گی،سراج الحق

دیرپائن(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں زہریلی پولرائزیشن کے خاتمے کے لیے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی 8فروری کے بعد کامیاب ہوکر تمام سیاسی پارٹیوں کو میز پر لائے گی تاکہ نفرتوں کا خاتمہ ممکن بناکر مستحکم پاکستان کی بنیاد رکھی جائے۔دیرپائن میں اپنے حلقہ انتخاب این […]
راولپنڈی ، تھانے کا ’’ریکارڈ قائم‘‘ایک رات میں راہزنی کی 20وارداتیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) شہری عدم تحفظ کا شکار، تھانہ رتہ امرال کی حدود میں ایک رات میں راہزنی کی بیس وارداتوں کا انکشاف، پولیس تھانوں تک محدود ہوگئی،، شہری کہتے ہیں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں سے گھروں سے نکلنا محال ہوچکا ہے،دن ہو یا رات ،، شہریوں کا گھروں نکلنا ہوا محال،، تھانہ […]
کپتان کا حکم ملا ہے اتوار کو انتخابی مہم شروع کردیں، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اتوار کو سب اپنی انتخابی مہم شروع کردیں۔تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے […]
آرمی چیف سے چین کے نائب وزیرخارجہ کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر سے چینی نائب وزیرخارجہ کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور چین تمام موسمی تزویراتی شراکت […]
چین ،مغربی صوبے یونان میں لینڈسلائیڈنگ ، 8 افراد ہلاک

بیجنگ (اے بی این نیوز )چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں لینڈسلائیڈنگ ، 8 افراد ہلاک ہو گئے،ژاؤتنگ شہر میں علی الصبح ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں کل 47 لوگ پھنس گئے تھےلینڈ سلائیڈنگ کے وقت زیادہ تر لوگ گھروں میں سو رہے تھے امدادی ٹیموں نے 500 افراد کو ریسکیو کر لیا
پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ایک بیا ن میں دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہیں، 6 […]
بائیسکل لائنز کا منصوبہ اسلام آباد کیلئے ماحول دوست ہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بائیسکللائنز کا منصوبہ اسلام آباد کیلئے ماحول دوست منصوبہ ہے،منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے،نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ترقیاتی ادارے کے امور پر […]
لندن طوفان ایشا نے تباہی مچا دی

لندن( اے بی این نیوز )طوفان ایشا، بعض مقامات پر ہواؤں کی رفتار 99 میل گھنٹہ تک جاپہنچی،طوفان کے باعث ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے،ناردرن آئر لینڈ میں45ہزار،شمالی مغربی انگلینڈ میں8ہزار اور ویلز میں3ہزار گھر بجلی سے محروم،میڈیا رپورٹ کے مطابق سکاٹ لینڈ میں ٹرین سروس معطل کردی گئی تھی، پابندیوں کےسبب متعدد پروازیں منسوخ، کچھ […]
لاہور میں پانی کی بات وہ کرتے ہیں، جن کے اپنے صوبے میں دستیاب نہیں،شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں پانی کی بات وہ کرتے ہیں، جن کے اپنے صوبے میں پانی نہیں ملتا۔اپنے حلقہ انتخاب این اے 123 میں خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ لاہور میں پانی کی بات وہ […]
کینسر ہسپتال پمزکی تعمیر کا پروجیکٹ،پی ڈبلیو ڈی کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) کینسرہا سپٹل پمز کی تعمیر کا پراجیکٹ۔ پی ڈبلیو ڈی کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا،پروجیکٹ کنسلٹنٹ کی این سی آر رپورٹ سامنے آ گئی،کنسلٹنٹ ریذیڈنٹ انجینئر نے رپورٹ میں بتایا گیا کہ بلڈنگ کی بنیادوں میں 96 ٹن کم سریا استعمال کیا گیا رافٹ کنکریٹ […]