8فروری پیپلزپارٹی کی جیت کادن ہوگا،آصفہ بھٹو

لاہور( اے بی این نیوز ) آصفہ بھٹوکی پارٹی کارکنان کو این اے 127 میں انتخابی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی،آصفہ بھٹو نے کہا کہ بلاول بھٹو کا 10 نکاتی ایجنڈا پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے، پیپلزپارٹی کا 10 نکاتی ایجنڈا عام آدمی کو مہنگائی اور بیروزگاری سے نجات دے گا،پیپلزپارٹی کو […]
کریمنل کیسز کے ٹرائل کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف

کراچی( اے بی این نیوز )سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا ماتحت عدلیہ کیلئے تاریخی اقدام ،چیف جسٹس کی ہدایت پر کریمنل کیسز کے ٹرائل کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف ،پریس ریلیز کے مطابق قیدی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے بیانات ریکارڈ کراسکیں گے،ضلع شرقی کی عدالت میں ویڈیو لنک کےذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا تجربہ کامیاب،ویڈیو […]
آن لائن فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا پلان تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آن لائن فاریکس ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا پلان تیار،آئی ایم ایف کو فاریکس ٹریڈنگ کا آن لائن پلیٹ فارم کا پلان دے دیا گیا ،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پلان جنوری 2024 کے آخر تک شروع کردیا جائے گا،انٹربینک مارکیٹ میں تمام غیرملکی کرنسی کی آن لائن ٹریڈنگ ہوگی،پاکستان نے […]
بھارت میں 40 برس مقدمہ لڑنے کے بعد 67 افراد کو نوکری مل گئی

کولکتہ(نیوزڈیسک)بھارت میں چالیس برس مقدمہ لڑنے کے بعد 67 افراد کو نوکری مل گئی، لیکن انکی عمریں ریٹائرمنٹ سے تجاوز کرگئیں۔متاثرہ افراد کا تعلق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ہگلی ضلع سے ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک متاثرہ شخص دین بندھو بھٹاچاریہ کی عمر 64 سال ہے، انھوں نے نوجوانی کے دنوں میں پرائمری […]
چولستان ڈیزرٹ ریلی 20فروری سے 25فروری تک جا رہی رہے گی

چولستان ( اے بی این نیوز )چولستان ڈیزرٹ ریلی 20فروری سے 25فروری تک جا رہی رہے گی، غیر ملکی ڈرائیور اور ایڈونچر کے شوقین افراد اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکیں گے ،چولستان ریلی کی رجسٹریشن اور تفصیلات پی ٹی ڈی سی کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئیں ہیں۔
8فروری کوخیبر پختونخوا میں میری حکومت بنے گی، پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اندازہ ہے خیبر پختونخوا میں میری حکومت بنے گی۔میں جب بھی مقابلے میں آتا ہوں آگے جانے کا سوچتا ہوں، بہت سے آزاد امیدوار میرے ساتھ رابطے میں ہے۔نوشہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ میں […]
پولنگ عملے کی تربیت ، غیر حاضری کے واقعات کا سخت نوٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا سخت نوٹس لے لیا۔،،غیر حاضر رہنے والے عملے اور سٹاف کے خلاف سخت انضباطی کاروائی کرنے کا فیصلہ۔ چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے تمام چیف سیکرٹریز اور صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہدایات جاری ، تر […]
باتھ روم کی مرمت کے دوران دیوار میں خفیہ خانے سے بم برآمد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک معمار 3 منزلہ گھر کے باتھ روم کی نئے سرے سے تعمیر کررہا تھا جب اسے باتھ ٹب کی عقبی دیوار میں رکھا خوفناک ہتھیار ملا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ازسرنو تعمیرات کا کام کرنے والے ایک معمار گھر سے باتھ ٹب منتقل کررہے تھے جب انہوں نے دیوار […]
الیکشن کرانے کی ضرورت کیا ؟ سب کچھ تو پہلے سے ہی طے شدہ ہے ،جاوید ہاشمی

ملتان( اے بی این نیوز )جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں حیران ہون کہ یہ الیکشن کرانے کی ضرورت کیا ہے ،سب کچھ تو پہلے سے ہی طےے شدہ ہے ، اس ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا حال ہے، اس ملک میں کئی الیکشن دھاندلی کے ساتھ ہوئے ہیں ،میں نے پہلے […]
عام انتخابات،پوسٹل بیلٹ پیپرز کے حصول کا مقررہ وقت ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات،پوسٹل بیلٹ پیپرز کے حصول کا مقررہ وقت ختم ،وفاقی وصوبائی سرکاری ملازمین، ملک بھر کے جیل قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعہ حق رائے دہی استعمال کر سکتے ہیں،الیکشن کمیشن کے ملازمین اور پولنگ عملہ بھی پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کر سکتا ہے،ذرائع کے […]