اہم خبریں

مہنگائی غربت ،اسلام آباد کے فیصل ایونیوپر پل پر لٹک کر خود کشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مہنگائی غربت بے روزگاری نے ایک اور جان لے لی ، دھند کے باعث اسلام آباد کے فیصل ایونیوپر پل سے لٹکتی لاش برآمد ، لاش کئی گھنٹے تک جھولتی رہی۔پمز ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی،،، والد کا کہنا ہے وجہ […]

ایشانامی سمندر ی طوفان برطانیہ کے ساحلوں سے ٹکراگیا

لندن ( اے بی این نیوز    )ایشانامی سمندر ی طوفان برطانیہ کے ساحلوں سے ٹکراگیا، تیز ہواؤں اور بارش نے تباہی مچا دی،متعددٹرینوں کی آمدورفت معطل،ہزاروں افرادبجلی سے محروم، کئی درخت جڑوں سے اکھڑگئے، شاہراہیں بلاک،،،شمال مغربی انگلینڈ،ویلزاورشمالی آئرلینڈمیں بجلی کی فراہمی معطل، ہزاروں افرادنے رات بغیرتوانائی کے گزاری،محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائیں 70 سے 80 میل […]

امریکا اور ایران جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں، برطانوی جریدہ

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں بڑھتی جارہی ہیں اور دوسری طرف امریکا اور ایران تیزی سے جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔برطانوی جریدے ”دی اکنامسٹ“ نے خصوصی رپورٹ میں بتایا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل نے غزہ کے خلاف جو کچھ کیا ہے اس نے پورے خطے کو خطرناک صورتِ […]

ملک بھر میں دھند کے ڈیر ے، 21 پروازیں منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک بھر میں دھند کے ڈیر ے،، 21 پروازیں منسوخ، 6 متبادل ائیر پورٹس منتقل،،محکمہ موسمیات کی آئندہ چند روز تک دھند کی پیشگوئی ،،پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ کے میدانی علاقے اور اسلام آباد شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں گے،،شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت،،شدید دھند کے باعث […]

سپریم کورٹ داخلے کے لیے نئی شرائط سامنے آگئیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )انٹرویو اور یوٹیوب پروگرام پر پابندی، سپریم کورٹ داخلے کے لیے نئی شرائط سامنے آگئیں،، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نو ٹیفکیشن میں میڈیا نمائندگان کے داخلے کے لیے شرائط رکھی گئی ہیں۔ کوئی بھی میڈیا نمائندہ سیکیورٹی چیکنگ، سامان کی تلاشی کے بغیر عمارت میں داخل نہیں […]

پشاور،صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی

پشاور( اے بی این نیوز   ) صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان خاکستر،،100 سے زائد دوکا نیں جل گئیں ، فائر بریگیڈ کی 26 گاڑیاں اور 130 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ، مختلف اضلاع سے بھی ٹیمیں منگوالی گئیں، پاک فوج، ایئر فورس کی ٹیمیں بھی امدادی سرگرمیوں میں شریک،موبائل سینٹر […]

ایران میں پاکستان کی کامیاب اسٹرائیک،ہلاک دہشتگردوں کی ہوشربا تفصیلات منظر عا م پر آ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر کا میاب پاکستانی اسٹرائیک کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی ہوش ر با ابتدائی تفصیلات منظر عا م پر آ گئیں، اسٹرائیکس کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل عرف شفق، محمد وزیر عرف وازو، سرور ولد اصغر ، بجر عرف […]

جو لوگ پی ٹی آئی سے نکل آئے وہ خوش قسمت ہیں، احسن اقبال

نارووال(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور این اے 75 کے امیدوار احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو لوگ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکل آئے وہ خوش قسمت ہیں۔ 2013 میں جب ہمیں ملک ملا تب بجلی نہیں تھی ، دہشت گردی تھی، ہم نے دہشت گردی، مہنگائی اور بیروزگاری کو […]

ہمارا منشورتمام پارٹیوں سے بہترین ہے،جہانگیر ترین

لودھراں ( اے بی این نیوز   )جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے 8 فروری کو کامیاب ہوں گے ، ہم نے صحیح معنوں میں نیا پاکستان بنانے کیلئے آئی پی پی کی بنیاد رکھی،ہم نے جو منشور دیا وہ تمام پارٹیوں سے بہترین ہے،غریب دوست منشور لے کرعوام کے پاس آئے ہیں،عوام نے […]

ن لیگ کی قیادت بوکھلاہٹ کاشکار ہو گئی، شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز   )لاہورمیں ہونے والے جلسے کے بعد ن لیگ کی قیادت بوکھلاہٹ کاشکار،لیگی رہنما پیپلزپارٹی کو دھمکیاں لگا رہے ہیں،پیپلزپارٹی کامقابلہ ن لیگ یا پی ٹی آئی سے نہیں،مہنگائی اور بیروزگاری سے ہے،رہنماپیپلزپارٹی شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس کہاانتشار اور نفرت کی سیاست ختم کرناہوگی،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام اور […]