اہم خبریں

اس بار پیپلز پارٹی بھی لوگوں کو حیران کرے گی، مولا بخش چانڈیو

کراچی ( اے بی این نیوز    )اس بار پیپلز پارٹی بھی لوگوں کو حیران کرے گی،، سندھ میں مسلم لیگ ن ہے ہی نہیں تو پیپلز پارٹی کو اس سےخطرہ کیسے ہو گا؟ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی اے بی این نیوز سے گفتگو،، کہا ، نواز شریف کویہی کہنا چاہوں […]

حیدرآباد، سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار کاکام شروع

حیدرآباد(نیوزڈیسک)حیدرآباد میں سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار شروع کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے اعلامیہ کے مطابق کنویں سے حاصل شدہ پیداوار سسٹم میں شامل کردی گئی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق 2350 میٹر تک کھدائی کے بعد مطلوبہ پیداوارحاصل کی گئی۔ ابتدائی […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو ،ایف بی آر کے دونوں محکموں ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز کو الگ کرنے کی تجویز تیار،ان لینڈ اور کسٹمز ڈیپارٹمنٹس کو الگ الگ بورڈز سے چلایا جایا جائے گا،ذرائع کے مطابق کابینہ سے منظوری کیلئے چیئرمین ایف بی آر نے سمری […]

ژوب ،فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

ژوب ( اے بی این نیوز    ) فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک،،آئی ایس پی آر کے مطا بق آپریشن ژوب کے علاقے سمبازا سیکٹر میں کیا گیا، مارے گئے دہشتگرد فورسز کےخلاف دہشتگرد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، علاقے میں موجود دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کےلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

فیض آباد دھرنا کمیشن،سپریم کورٹ نے مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی مدت میں توسیع کردی، رپورٹ ایک ماہ میں طلب ،فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست پر سماعت ، کیس کے ٹی او آر میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش،، دھرنا کمیشن کا کام کب مکمل […]

غیرقانونی سگریٹس کی تجارت کا حجم ایک دہائی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سگریٹ کی ڈبیوں پر جعلی ٹیکس اسٹیمپس لگنے کا انکشاف ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق غیر قانونی سگریٹس کی تجارت کا حجم ایک دہائی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، گزشتہ 10 سالوں میں پہلی بار غیر قانونی سیکٹر کا حجم قانونی سیکٹر سے بڑھ گیا ہے۔پاکستان ٹوبیکو کمپنی (پی ٹی سی) […]

سائفر کیس ، سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کا بیان قلمبند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس میں سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کا بیان قلمبند، کہتے ہیں انکی ریٹائرمنٹ تک سائفر کی کاپی وزارت خارجہ کو واپس موصول نہیں ہوئی تھی ،سائفر کیس میں سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کے بیان کے دوران پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی مداخلت ،، شاہ محمود قریشی کا اعتراض […]

31جنور ی تک انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی جائیں گی، الیکشن کمشنر پنجاب

لاہور ( اے بی این نیوز    )8فروری کو انتخابات ہونے جارہے ہیں، 31جنور ی تک انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی جائیں گی، الیکشن کمشنر پنجاب اعجازانورچوہان نے کہا پولنگ سٹیشنز پر مناسب نفری تعینات ہوگی، پولیس کے ساتھ دوسرے اداروں کی مدد بھی لیں گے، واضح ہدایات ہیں کہ لیول پلینگ فیلڈ سب کو ملنی چاہیے،اگر […]

امریکا اور ایران جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں، برطانوی جریدہ

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں بڑھتی جارہی ہیں اور دوسری طرف امریکا اور ایران تیزی سے جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔برطانوی جریدے ”دی اکنامسٹ“ نے خصوصی رپورٹ میں بتایا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل نے غزہ کے خلاف جو کچھ کیا ہے اس نے پورے خطے کو خطرناک صورتِ […]

نواز شریف جتنا مرضی زور لگا لے قید میں رہ کر بھی جیت جاوں گی، یاسمین راشد

لاہور ( اے بی این نیوز   )نواز شریف جتنا مرضی زور لگا لے قید میں رہ کر بھی جیت جاوں گی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو کہا نواز شریف شیر بنا بیٹھا ہے ،حقیقی شیر کو قید میں ڈال رکھا ہے،،سب پاکستانیوں کو حقیقی آزادی کے لیے 8 فروری کو نکلنا چاہیے ،ہماری آواز تک بند […]