اہم خبریں

سرکاری ملازمین کیلئے بر ی خبر آگئی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کی آئی ایم ایف کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کی یقین دہانی، رواں مالی سال پنشن اورتنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا جائےگا،متعدد سیکٹرز میں سیلز ٹیکس، ایڈوانس انکم ٹیکس، ود ہولڈنگ ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی جائے گی،وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 61ارب روپے کی بچت […]

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیش رفت

لاہور ( اے بی این نیوز   )جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں بڑی پیش رفت ،انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 266 ملزمان کا ٹرائل شروع کر دیا ،میاں محمود الرشید سمیت دیگر زیر حراست ملزمان کی ٹرائل کیلئے حاضری مکمل کی گئی ،عالیہ حمزہ ،صنم جاوید اور طیبہ راجہ سمیت 130 ملزمان کو جیل […]

پی ٹی آئی کے کئی آزاد امیدوار جیت کر ہمیں جوائن کریں گے،علیم خان دعویٰ

لاہور ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کے کئی آزاد امیدوار جیت کر ہمیں جوائن کریں گے،علیم خان کادعویٰ،صدراستحکام پاکستان پارٹی کا نام بتانے سے گریز ،اپنے بیان میں کہا بہت سے افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، کئی پرانے دوست ہیں، ان سے تعلق رہا ہے

نوازشریف نے جنوبی پنجاب کو موٹر وے کا تحفہ دیا،شہبازشریف

احمد پور شرقیہ (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی بہت خدمت کی ہے۔نواز شریف نے ملک کو موٹر وے دیا، سڑکیں بنائی ہیں، انہوں نے جنوبی پنجاب کو موٹر وے کا تحفہ دیا ہے۔منگل کو احمد پور شرقیہ میں جلسے […]

کراچی ،پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم پراختلافات

کراچی ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم پراختلافات،صوبائی صدرحلیم عادل شیخ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شکایتی خط لکھ دیا،کہا اپنے حلقے کی یونین کونسل ہارنے والاخرم شیرزمان پارٹی کے فیصلے کررہاہے، ٹکٹوں کی بار بار تبدیلی نے الیکشن میں کامیابی کے عمل میں خلل ڈالا،بیشترامیدواروں نے اس خدشے […]

وزیراعظم منتخب ہوکر کسی سے انتقام نہیں لونگا،بلاول بھٹو کا وعدہ

چنیوٹ(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پرانے سیاستدان نفرت، تقسیم کی سیاست کر رہے ہیں، پرانے سیاستدان سیاست کو ذاتی انتقام کے لیے استعمال کر رہےہیں۔ ملک میں بے روزگاری، غربت بڑھ رہی ہے، ایسے حالات پہلے نہیں دیکھے۔چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان […]

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردئیے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردئیے،سندھ،خیبرپختونخوا،بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز الیکشن کی تکمیل تک منجمد رہیں گے،بلدیاتی ادارے صرف روزمرہ کے امور نمٹائیں گے، نئی سکیم کا اجراء یا ٹینڈر نہیں کرسکیں گے،الیکشن کمیشن کے مطابق […]

ایودھیہ میں عظیم الشان مسجد کی تعمیر رواں سال شروع کرنے کااعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن کی جانب سے بھارتی ریاست اترپردیش میں رواں سال ایک پرتعیش مسجد کی تعمیرکے منصونے کو عملی جامہ پہنانے کا اعلان کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن کے سینئر عہدیدار حاجی عرفات شیخ کا کہنا تھا کہ رواں سال مئی میں اترپردیش کے شہر ایودھیا (فیض آباد) […]

کینیڈانے پاکستان کیلئے اسٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی کردی

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا نے 2 سال کے لیے پاکستان سمیت تمام ممالک سے آنے والے بین الاقوامی طلبا کے لیے ویزوں کے اجراء کی حد مقرر کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق کینیڈا نے دنیا بھر سے بین الاقوامی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے ویزوں کے اجراء کی حد مقرر […]

دھند حادثات، نو افراد جاں بحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دھند کے باعث مختلف علاقوں میں حادثات، مجموعی طور پر نو افراد جاں بحق، 28 زخمی ہو گئے،،دیر بالا میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے4 افراد جاں بحق، 10 زخمی ،سرائے عالمگیر میں مسافر وین اور کار میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق،،12 زخمی ،، 4کی حالت […]