سائفر میں خطرہ یا سازش کے الفاظ نہیں تھے ، سابق سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سائفر کیس میں سابق سفیر اسد مجید نے بیان قلم بند کرادیا جس میں کہا ہے کہ خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں خطرہ یا سازش کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، سائفر پاکستان اور امریکا تعلقات کیلئے ایک دھچکا تھا، دوران سماعت شاہ محمود اور پراسیکیوٹر میں تلخی کلامی بھی ہوئی۔خصوصی عدالت […]
کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل ضبط کرنے کی مہم شروع

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلوں کی پکڑ دھکڑ کی مہم کا آغاز ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق10 دن کی انتباہی مہم کے بعد کراچی میں ٹریفک پولیس نے نمبر پلیٹ نہ لگانے والے موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ۔مہم کے دوران موٹرسائیکل پر آگے اور پیچھے نمبر پلیٹس نہ لگانے والے […]
بجلی چوری روکنےکیلئےتمام ڈسکوز کیلئےپولیس فورس قائم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی چوری روکنےکیلئےتمام ڈسکوز کیلئےپولیس فورس قائم کرنے کافیصلہ، نقصان والے ڈھائی ہزارفیڈرز کی مانیٹرنگ کی جائے گی ،بجلی چوری کو قابل دست اندازی جرم قرار دیا جائےگا،حکومت نے پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا ،آئی ایم ایف کو بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے کی یقین دہانی […]
طورخم سرحدی گزرگاہ پر10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

طورخم ( اے بی این نیوز )طورخم سرحدی گزرگاہ پر10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال، افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ، افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کیلئے 31 مارچ تک مہلت دے دی گئی، 13جنوری کو سفری دستاویزات پر عملدرآمدشروع ہونے پر افغان حکام نے سرحد تجارت کیلئے بند کردی تھی،کسٹم ذرائع کے […]
ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز کو الگ کرنے کی تجویز تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایف بی آر کے دونوں محکموں ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز کو الگ کرنے کی تجویز تیار،ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری آج کابینہ کے خصوصی اجلاس میں لئے جانےکا امکان ،ان لینڈ اور کسٹمز ڈیپارٹمنٹس کو الگ الگ بورڈز سے چلایا جائے گا، ایس آئی ایف […]
چین نے انسداد دہشت گردی کے لیے قانونی نظام بارے وائٹ پیپر جاری کردیا

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے انسداد دہشت گردی کے لیے چین کا قانونی نظام اور عمل کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ منگل کے روز وائٹ پیپر میں نشاندہی کی گئی ہے کہ دہشت گردی انسانی معاشرے کی مشترکہ دشمن ہے جو تمام ممالک اور تمام بنی نوع انسان کے […]
اسپین،پاکستانی شخص نے ’’محبت کی خاطرمقروض‘‘2 بہنوں اور بھائی کو قتل کردیا

میڈرڈ (نیوزڈیسک)اسپین میں مبینہ طور پرقرض کی رقم ادا نہ کرنے پر پاکستانی شخص نے اپنے تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا، ملزم کو گرفتاری کے بعد قوانین کے تحت رہا کردیا گیا۔ دونوں بہنوں نے بھائی سمیت دیگر بہت سے افراد سے قرض امریکی فوجیوں کی محبت میں لیا تھا۔فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق […]
سرکار دو عالم ﷺ کی آمد عہد قدیم کا خاتمہ اور عہد جدید کا آغاز ہے،انیق احمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکار دو عالم ﷺ کی آمد عہد قدیم کا خاتمہ اور عہد جدید کا آغاز ہے۔ دین کامل اور دائمی اقدار انسانیت کو دیتا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقدہ سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ “سیرت النبی اور […]
لوگوں کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں ،آصفہ بھٹو

لاہور (اے بی این نیوز )آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ لوگوں کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں ،پاکستان پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی عوام کو ریلیف نہیں دے سکتی،پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے وہ عوام کاسوچتی ہے، پیپلزپارٹی عوام کیلئے صحت کے بہتر منصوبے لائی گی،پاکستان پیپلزپارٹی غریب عوام کا سوچتی ہے،بھٹو خاندان ہی صرف غریب عوام کی […]
مصطفیٰ کمال کا تو لاڑکانہ میں پی پی کی ضمانت ضبط کروانے کامطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں موقع ملے تو لاڑکانہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ضمانت ضبط کروادیں گے۔مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے […]