اہم خبریں

ڈرائی کلینر بن کر 70 دلہنوں کو لوٹنے والی خاتون گرفتار

‘کوئنز لینڈ(نیوزڈیسک)دلہنوں کو دھوکا دے کراپنے بینک بیلنس میں اضافہ کرنے والی خاتون کو پولیس نے دھرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں ایک 53 سالہ خاتون کو دھوکہ دہی کے الزامات کا سامنا ہے جس نے دلہنوں کو ان کے ڈیزائنر ملبوسات آن لائن فروخت کرکے دھوکہ دیا۔چھ ماہ پر […]

نواز شریف کی واپسی سے تجربات کا موسم ختم ہوا،بیرسٹر امجد ملک

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے تجربات کا موسم ختم ہوا، پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، آنے والا وقت اوورسیز پاکستانیوں اور پاکستان کے شہریوں کیلئے خوشیوں کی نوید لائےگا۔مسلم لیگ (ن )ہانگ کانگ کے کولون چیپٹر کی بیرسٹر امجد […]

عام انتخابات کی کوریج ،غیر ملکی میڈیا کو اجازات نامے جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت نے عام انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا کو اجازات نامے جاری کر دئیے ،پہلے مرحلے میں 35 غیر ملکی صحافیوں کو اجاازت نامے جاری کئےگئے، چین ،جاپان ،امریکہ ،لندن ،کینیڈا،ہانگ کانگ،سنگاپور کے صحافی شامل ،الیکشن کمیشن غیر ملکی مبصرین کے ویزوں کے حصول کی تاریخ میں […]

این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کالعدم کر دیا،، ریٹرننگ افسر کے نوٹیفکیشن منسوخ،، چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دونوں حلقوں میں انتخابات ہوں گے ،انتخابی عمل جاری رکھا جائے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں کیس کی سماعت […]

محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)مستعفی ہونے والے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی جگہ محسن نقوی کو پی سی بی میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ محسن نقوی کو بورڈ آف گورنرز میں پیٹرن کا نمائندہ نامزد کیا جائے گا۔نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے […]

سعودی عرب کے ابشر پورٹل نے صارفین کو خبردار کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے ابشر پورٹل نے صارفین کو خبردار کیاہے کہ ڈیجیٹل آئی ڈی، ڈیٹا اور اہنے نجی اکاؤنٹ سے متعلق معلومات ہرگربھی کسی کو فراہم نہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ ابشرکے آفئیشل پورٹل پر کہا گیا کہ کوئی بھی صارف اپنا پاس ورڈ کسی بھی […]

پاکستان بہت مشکل وقت سے گزر رہاہے، بلاول

لاہور ( اے بی این نیوز     )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بہت مشکل وقت سے گزر رہاہے،پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو آپ کے مسائل کو حل کرسکتی ہے،باقی سب جماعتیں جو الیکشن میں حصہ لےرہی ہیں ان کو آپ کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،پیپلزپارٹی ہی ملک سے مہنگائی اوربیروزگار کا […]

8 فروری کوجیت ہماری، تمام امیدواراتوار سے کھل کر مہم شروع کریں،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 8 فروری کو پی ٹی آئی کی جیت ہوگی،بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عوام نے الیکشن میں ووٹ ضرور ڈالنا ہے،عوام کو قانون کی بالادستی کیلئے الیکشن میں حصہ لینا ہے، یہ بات بیرسٹر علی ظفر نے بتائی انہوں ے […]

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا،شہبازشریف

مانسہرہ ( اے بی این نیوز  )شہبازشریف نے کہا ہے کہہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھربھیجاگیا،ہماری حکومت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے،نوازشریف نے اپنے دور میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا،پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا،ہماری حکومت رہتی تو ملک میں اندھیروں کاخاتمہ ہوچکا ہوتا وہ […]

جن کے پاس کارکردگی ہو وہ کسی پر تنقید نہیں کرتا، مریم نواز

مانسہرہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبرپختو نخواکوئی تجربہ گاہ نہیں کہ آئے تجربہ کیا اور چل دیے۔خیبرپختونخوا جیتے جاگتے لوگوں کا صوبہ ہے، خیبرپختونخوا والو! اپنے مستقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا، آپ لوگوں نے اپنا فیصلہ 8 فروری سے پہلے […]