سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نےمختلف سرکاری اداروں کاخصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا-تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی-حیدر آباد اورپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خصوصی آڈٹ کیاجائے گا-نگران حکومت نےخصوصی آڈٹ کرانے سےمتعلق پلان سےآئی ایم ایف کو آگاہ کردیا- نگران حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کے لیے آڈیٹر جنرل آف پاکستان […]
ظالموں نے ہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھر بھیجا، نواز شریف

مانسہرہ (اے بی این نیوز) ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے جیل بھیجا،کبھی جلا وطن کیا، مجھے خوش ہورہی ہے کہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے،میں یہاں آج وزیراعظم بننے کیلئے نہیں آیا، یہاں الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،مریم یہاں الیکشن لڑنے کیلئے نہیں آئی،مریم نے مجھے […]
غزہ میں صرف 15 بیکریز کام کررہی ہیں،اقوام متحدہ

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے بتایا ہے کہ غزہ میں صرف 15 بیکریاں کام کررہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں صرف 15 بیکریاں کام کررہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان میں سے 6 بیکریز جنوبی غزہ کے رفح […]
الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے ، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عدلیہ کیخلاف گھٹیا اور غلیظ مہم چلائی گئی، کئی سو اکاؤنٹس بند کیے گئے،عدالتوں کے فیصلے عوام کی ملکیت ہوتے ہیں، ،ملک کے اندر اور باہر لوگ اس طرح کی سرگرمیوں سے باز آجائیں،وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی پریس کانفرنس کہا عدم برداشت اور جھوٹ کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے، کسی […]
سپریم کورٹ نے سہ ماہی رپورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے سہ ماہی رپورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی ،سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے، سپریم کورٹ آرٹیکل 19 اے کے تحت پہلی بار اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کر رہا ہے،سہ ماہی رپورٹ […]
خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے، سعودی عرب

ریاض ( اے بی این نیوز ) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے، حوثی اورامریکی حملوں سے کشیدگی میں اضافہ خطرناک ہے، ہم ایک بہت مشکل اور خطرناک وقت سے گزر رہے ہیں،فریقین سے کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
وقت آگیاملک کی تقدیر بدلنے کا،خالد مقبول صدیقی

کراچی ( اے بی این نیوز )خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی سلامتی پاکستان کی سلامتی ضمانت ہے، پاکستان کی خوشحالی کراچی کی خوشحالی کی بدولت ہے،وقت آگیاملک کی تقدیر بدلنے کا،کراچی کےعوام نے آج اپنا حق ادا کردیا ہے، وہ جلسہ سے خطاب کر ہے تھے انہون نے کہا کہآج فیصلے پر مہر […]
آج پیپلز پارٹی کی سیاست کو دفن کردیا ،مصطفی کمال

کراچی ( اے بی این نیوز )مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی والوں نے آج پیپلز پارٹی کی سیاست کو دفن کردیا،8فروری کو پیپلز پارٹی کی ضمانت ضبط کریں گے،ایم کیو ایم کےجلسے کے بعد بلاول بھٹو اپنی کراچی کی تنظیم کو فارغ کردیں،بلاول بھٹوکوکہتاہوں کہ ایم کیوایم کےبغیروزیر اعظم نہیں بن سکتے،آج کے جلسے نےپیپلزپارٹی […]
سندھ میں تبدیلی آرہی ہے،فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز )فاروق ستار نے کہا ہے کہ آج کاجلسہ ثابت کررہا ہےسندھ میں تبدیلی آرہی ہے،آج کے جلسے میں لاکھوں کی تعدادمیں لوگ موجودہیں،ایم کیوایم ون ڈے میچ کھیل کرمخالفین کوفارغ کردیتی ہے،آج عوام نےٹی ٹوئنٹی میچ کھیل کرسندھ سے بدترین حکومت کاخاتمہ کردیا،سندھ کے15سالہ دورمیں ظلم کےکئی ریکارڈتوڑےگئے،آج کاجلسہ پیغام ہے […]
آ ئی ایم ایف کو ہر ماہ 18ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پرائمری بجٹ سرپلس ہدف حاصل نہ ہونے پر حکومت کی عوام کو رگڑالگانے کی تیاری،حکومت کی آ ئی ایم ایف کو ہر ماہ 18ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی، ہنگامی پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیاگیا،ٹیکسٹائل اور لیدر کی مصنوعات پرجی ایس ٹی 15 سے […]