تباہ ہو نے والا طیارہ بھارتی تھا،افغانستان ، بھارت کی تردید

کابل ( اے بی این نیوز )افغانستان میں طیارہ گر کر تباہ، 71 افراد سوار تھے،افغان حکام کے مطابق طیارہ بھارت کاتھا،بھارتی وزارتِ ہوابازی کی تردید ، طیارہ شدید خراب موسم میں کنٹرول ٹاور سے رابطہ کھو بیٹھا اور پھر راڈار سے بھی غائب ہوگیا،حکام کے مطابق حادثے میں کسی کے بچنے کی امید نہیں، ایک بیان […]
لاہور والوں نے چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے کو مسترد کردیا،آصفہ بھٹو

لاہور ( اے بی این نیوز )آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ آج لاہوریوں نے ثابت کردیا کہ وہ جمہوریت کے چاہنے والے ہیں، سیاست میں نئی سوچ کو پسند کرتے ہیں،لاہور والوں نے چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے کو مسترد کردیا،دنیا دیکھ لے لاہور بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑا ہے،مسلم لیگ ن لاہور […]
آزاد کشمیر،حلقہ ایل اے 35،ن لیگ کامیاب

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیرکے حلقہ ایل اے 35 میں دوبارہ گنتی پرن لیگی امیدوار کامیاب قرار،ن لیگ کے چوہدری اسماعیل کےووٹ 19ہزار 670نکلے، تحریکِ انصاف کے مقبول گجر کو 18 ہزار 817ووٹ ملے،اس سے قبل ایل اے 35 سے مقبول گجر کی کامیابی کا اعلان کیا گیا تھا،ن لیگ کے چوہدری اسماعیل […]
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں،الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 33 ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا گیاقومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کی گئیں
الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے، جہانگیر ترین

ملتان ( اے بی این نیوز )سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ الیکشن بھر پور طریقے سے لڑیں گےاور کامیابی حاصل کریں گے، 8 فروری کے بعد حلقے میں کام شروع کردیں گے، این اے 149میرا گھر ہے، جس کے ساتھ کھڑ ا ہوتا ہوں اسکا بھر پور ساتھ دیتا ہوں،بانی پی ٹی […]
8 فروری کو ہر طرف شیر کی آواز ہوگی، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نوازشریف نے کہا کہ این اے 119 کو کبھی نہیں چھوڑوں گی،اس حلقہ میں رہنے والے ہر فرد اور گھرانے کی ترقی میری ذمہ داری ہے،6سال سال ظلم وجبر کے دور میں آپ نے میرا ساتھ دیا،عاجزی سے کہتی ہوں کہ ملک وقوم کی خدمت کی ایک نئی تاریخ رقم […]
ایک پی پی کی قیادت زرداری اوردوسری کی بلاول کریں، اعتزاز

لاہور ( اے بی ا ین نیوز )اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی میری فیملی اورخون میں دوڑتی ہے،پیپلزپارٹی کومیرےسےجدانہیں کیاجاسکتا،تاثردیاکہ میں پیپلزپارٹی کے ڈسپلن کی خلاف ورزی کررہاہوں،پیپلزپارٹی کےجلسے میں موجودہوں بلاول اورآصفہ کےساتھ کھڑاہوں،تاثردیاگیا کہ بلاول بھٹوبزرگوں کوپارٹی سےنکالناچاہتے ہیں،تجویزدی تھی کہ ایک پیپلزپارٹی کو60سے کم عمرافرادکی بنائی جائے،وہ جلسہ سے خطاب کر ہے تھے […]
پنجاب پرکبھی شوباز شریف اورکبھی وسیم اکرم پلس کومسلط کیاجاتاہے،بلاول

لاہور (اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزردارینے کہا ہے کہ حکومت میں آئیں گے تو غریب لوگوں کیلئے 30لاکھ گھر بنائیں گے،پاکستان کی تاریخ میں ایسامعاشی بحران نہیں دیکھا،پیپلزپارٹی آپ کی مددسےنفرت کی سیاست کودفن کردےگی،ہم آپ کے ساتھ مل کرملک کومعاشی بحران سے نکالیں گے،نفر ت کی سیاست سے ملک کو تقسیم […]
پمز نرسنگ کالج میں داخلوں میں انتظامی بے ضابطگیاں،ذمہ داران کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پمز کے نرسنگ کالج میں داخلوں میں انتظامی بے ضابطگیاں ثابت ہو گئیں،انکوائری کمیٹی کے مطابقپمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نرسنگ کالج کی ایڈمنسٹریشن کنٹرول کرنے میں ناکام رہےپمز کے ڈین ڈاکٹر رضوان تاج بھی کالج داخلوں میں بے ضابطگیوں میں برابر کے شریک قرار ہیں،ای ڈی پمز […]
پمز،پی سی ون کی رویژن ،متوفی ظہیر یونس کے جعلی دستخط سے منظور کرائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پمز کے ائیر کنڈیشن سسٹم کی اپ گریڈشن کا پراجیکٹ ،پی سی ون کی رویژن میں جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے،قومی خزانے کو 532 ملین کا ٹیکہ متوفعی ظہیر یونس کے جعلی دستخط سے منظور کرائے جانے کا انکشاف ،پراجیکٹ کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کے ریذیڈنٹ انجنئیر ظہیر یونس کمپنی کو […]