اہم خبریں

اعظم خان کا حیران کن بیان سامنے آ گیا

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )ریلی میں لہرائے جانے والے پرچے کا علم نہیں ، سائفر کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے بیان میں بڑی تبدیلی کا انکشاف ،کہا میرا 161 اور 164 کا بیان حلف پر نہیں ہوا، سائفر کی کاپی دینے پر بانی پی ٹی آئی پر جوش ہو گئے تھے […]

زرداری خود وزیر اعظم کے طور پر سامنے آسکتے ہیں ، پیر سید صدر الدين شاه راشدی

کراچی ( اے بی این نیوز   )سندھ میں اب پیپلز پارٹی کی حکومت نہیں بنے گی ،بلاول بھٹو ناتجر بہ کا ر ،آصف زرداری خود وزیر اعظم کے طور پر سامنے آسکتے ہیں ،مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی صدر پیر سید صدر الدين شاه راشدی کی میڈیا سے گفتگو کہا پندرہ سالوں سے پیپلزپارٹی سندھ کے وسائل […]

ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات ہوتے ہیں، رانا ثنااللہ

فیصل آباد( اے بی این نیوز   )2018میں ایک ایسے شخص کو ملک پر مسلط کیا گیا جس کے مزاج میں جمہوریت نہیں تھی،اس نے آتے ہی اسمبلی میں کہا میں اپوزیشن کو نہیں چھوڑوں گا،ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ کا جلسے سے خطاب کہا خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بننے کا راستہ روکا گیا،8 فروری کو فیصل […]

پیپلزپارٹی کے دفترپرحملے میں ایم کیو ایم ملوث ہے،سعید غنی

کراچی ( اے بی این نیوز   )پیپلزپارٹی کے دفترپرحملے میں ایم کیو ایم پاکستان ملوث ہے، ایم کیوایم کا خیال تھا ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کوئی اور جماعت دفتر نہیں کھول سکتی، پیپلزپارٹی کے سعید غنی کی پریس کانفرنس کہا ، پیپلزپارٹی کے دفتر پر حملہ مصطفیٰ کمال کے بیانات کا تسلسل ہیں،مصطفیٰ کمال نے کہا تھا کہ […]

8فروری کو عوام کا ایک سمندر نکلے گا ، شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیو  ز    )8فروری کو نواز شریف کی قیادت میں عوام کا ایک سمندر نکلے گا جو علیٰ الاعلان شیر پر مہر لگا کر پاکستان کی تاریخ بدل دے گا،ن لیگ کے صدر شہبازشریف کاٹویٹ کہا خدائے بزرگ و برتر کے بعد عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں، انشااللہ ترقی اور خوشحالی […]

نواز شریف مباحثہ میں بلاول سے ہار جائیں گے،فیصل کریم کنڈی

لاہور ( اے بی این نیوز   )نواز شریف کو بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹی وی پر مباحثہ کرناچاہیے،احسن اقبال کا غصہ ثابت کرتا ہے نواز شریف مباحثہ میں بلاول بھٹو زرداری سے ہار جائیں گے،سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کابیان کہاچیئرمین پیپلزپارٹی کی خواہش ہے کہ ان کے مخالف خود کوعوام کی عدالت میں پیش […]

شدیددھند نے شہر اقتدارمیں ڈیرے ڈال لئے،حدنگاہ صفر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہراقتدارمیںشدید دھند کے باعث راستے گم ،حد نگاہ صفر ہوگئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں سردی کی شدید لہر جاری ہے اور شہر نے دھند کی سفید چادر اوڑھ رکھی ہے ، ہر منظر دھندلاگیا،حد نگاہ صفر ہونے سے شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کو آمد ورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، محکمہ […]

پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی حمایت جاری رکھیں گے، چین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک لائبریری، منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔وزارت خاجہ کے اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر چینی نائب وزیر خاجہ نے کہا کہ چین خارجہ پالیسی میں پاکستان کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان […]

بلاول وزارت عظمیٰ کے بہترین امیدوار ہیں، چوہدری سرور

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے الیکشن 2024 میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سرور نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری وزارت عظمیٰ کے بہترین امیدوار ہیں، ذاتی حیثیت میں […]

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے ایئرپورٹس میں خصوصی دلچسپی کااظہار

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے ایوی ایشن شعبہ میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے ایئرپورٹس میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے دورہ یو اے […]