سائفر کیس، تمام 25 گواہان پر جرح کا عمل مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کیخلاف کیس کی طویل سماعت،کیس میں مزید 11 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی سائفر کیس میں مجموعی طور پر تمام 25 گواہان پر جرح کا عمل مکمل ،گواہان پر جرح کے بعد ملزمان کے […]
غلط اور گمراہ کن معلومات کی تشہیر میں بھارت دنیا بھر میں بازی لے گیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)غلط اور گمراہ کن معلومات کی تشہیر میں بھارت دنیا بھر میں پہلے نمبرپر آگیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے عام انتخابات سے قبل منظرِ عام پر آنے والی رپورٹ میں مودی سرکار کے انتخابات کو بھارت میں پراپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے پر مبنی غلط معلومات پھیلانے کے لیے ایک اہم ذریعہ قرار دیا […]
شمالی وزیرستان آپریشن،فائرنگ کاتبادلہ، ایک دہشت گردہلاک

شمالی وزیرستان (اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسزکاشمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشت گردہلاک،ہلاک دہشتگردٹارگٹ کلنگ،دہشتگردی کی متعددکارروائیوں میں سرگرم رہا،ہلاک دہشتگردسےاسلحہ،گولہ باروداوردھماکہ خیزموادبھی برآمدہوا۔
آرمی چیف اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دوسری ریاست کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور دیا۔ آرمی چیف نے کہا دوسری ریاست کی خودمختاری کا […]
ن لیگ سے راہیں جد ا ،زرداری کا دو ٹوک اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )ن لیگ کے ساتھ حکومت نہیں بنائیں گے حکومت نہیں تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے، سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا اب صرف دو پارٹیاں ہوں گی، پی ٹی آئی سائیڈ شو ہوگی، کیسز میرے بھی چل رہے ہیں صرف میاں صاحب کے کیسز ختم ہوئے ہیںِ ، کبھی ہوا […]
کویت نے مندر کی تعمیر پر جشن منانیوالے 9بھارتی شہریوں کو چلتا کیا

کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت نے بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کے افتتاح کی خوشیاں منانے پر 9 بھارتی شہریوں کو ملازمتوں سے برطرف کرکے اسی رات ملک چھوڑنے کا بھی حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت کی دو مختلف کمپنیوں میں 9 بھارتی شہریوں نے رام مندر کے […]
ملک کے بیشترحصوں میں بارش،پہاڑوں پربرف باری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے بیشترحصوں میں بارش،،پہاڑوں پربرف باری، نظا رے حسین، سر دی کی شدت میں اضا فہ،اسلام آباد،راولپنڈی اورپنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش، طویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری ، ہر منظر حسین ہو گیا، سکردو،استور،نیلم،سوات،چترال ،مالم جبہ، کالام، سمیت کئی علاقوں […]
صنم جاوید ایک اور کیس میں گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کی کا رکن صنم جاوید رہائی کا حکم آنے کے بعد ایک اور کیس میں گرفتار ، انسدا د دہشتگر دی عدا لت نے جلاؤ گھیراؤ میں فیصلہ سناتے ہوئے ان کی درخواست ضمانت منظور کی۔رہائی سے قبل ہی پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی تھانہ شاد مان […]
کویت میں مقیم پاکستانیوں کو کن نئی شرائط کا سامنا کرناپڑیگا؟

کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت میں دی ریزیڈنسی افیئرز ڈپارٹمنٹ نے ڈیڑھ سال کے وقفے کے بعد فیملی ویزا کے لیے نئے قوانین کے تحت درخواستیں وصول کرنا شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے 6 گورنریٹس اور مرکزی دفتر میں فیملی ویزا کے لیے بہت بڑی تعداد میں درخواستیں جمع کرائی جارہی ہیں۔ نئے […]
سٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئےکرنسی نوٹ لانےکا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئےکرنسی نوٹ لانےکا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایاکہ نئے نوٹ بین الاقوامی سکیورٹی فیچرکے ساتھ چھاپے جائیں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے نوٹوں کے ڈیزائن کا فریم ورک شروع ہوچکا ہے، امید ہےمارچ تک مکمل ہوجائےگا۔دوسری جانب ذرائع اسٹیٹ بینک […]